Thursday, May 7, 2026, 9:18 AM
براؤزنگ زمرہ
پاکستان
pakistan
وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود…
دوحہ: وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیاں سے دوحہ میں منعقدہ ہنگامی عرب اسلامی سربراہی اجلاس کے موقع پر ملاقات کی۔
اس موقع پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، چیف آف آرمی اسٹاف…
پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں فتنۃ…
خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں فتنۃ الخوارج کے 31 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 13 اور 14 ستمبر کو خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیوں میں بھارت نواز دہشت گرد…
عمران خان کو ایک اور مقدمے میں سزا سنائی جارہی ہے:…
راولپنڈی :بانی چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے یہ لوگ عمران خان کوایک اور مقدمے میں سزا سنانے جا رہے ہیں۔
اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کا کہنا تھا میں آج بھی مین اسٹریم میڈیا سے بات نہیں…
مون سون کا 11 واںسپیل: پنجاب میں شدید بارشوں کی…
پنجاب میں مون سون بارشوں کا 11واں سپیل کل سے شروع ہونے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ترجمان پی ڈی ایم پنجاب کے مطابق 16 سے 19ستمبر تک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں شدید بارشوں کی پیشگوئی ہے۔
پی ڈی ایم اے پنجاب کے ترجمان کا بتانا ہے کہ مون سون اسپیل کے…
خیبرپختونخوا: انسداد پولیو فنڈز کی تقسیم ، آڈٹ…
پشاور:خیبرپختونخوا میں انسداد پولیو فنڈز کی تقسیم سےمتعلق آڈٹ رپورٹ 23-2022 میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔
آڈٹ رپورٹ میں مہم کے دوران سکیورٹی اہلکاروں کو زیادہ تعیناتی پر 64 لاکھ روپےکی غیرقانونی ادائیگی کا انکشاف ہوا اور…
متحدہ عرب امارات اور پاکستان کا کیش لیس اکانومی کے…
متحدہ عرب امارات اور پاکستان کے درمیان کیش لیس اکانومی کے معاملے پر دوطرفہ مشاورتی اجلاس کا انعقاد ہوا۔اجلاس میں متحدہ عرب امارات کی طرف سے مالی امارات کے وزیر مملکت محمد بن ہادی الحسینی اور پاکستان کی طرف سے وزیر مملکت برائے خزانہ بلال…
اسلام آباد راولپنڈی کے درمیان جدید و تیز رفتار…
وفاقی حکومت نے اسلام آباد اور راولپنڈی کے درمیان جدید اور تیز رفتار ریل سروس شروع کرنے کے منصوبے پر فوری پیش رفت کا فیصلہ کیا ہے۔
اس منصوبے کے تحت شہری صرف 20 منٹ میں جڑواں شہروں کے درمیان سفر کر سکیں گے، جس سے وقت اور ایندھن کی بچت کے…
پانامہ کیس آڈیو لیک پر کمیشن کی تشکیل کی درخواست…
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی پانامہ کیس سے متعلق مبینہ آڈیو لیک پر کمیشن تشکیل دینے کی درخواست عدم پیروی کی بنا پر خارج کردی۔
جمعرات کو جسٹس محمد آصف نے کیس کی سماعت کی۔ کیس کال ہونے پر درخواست گزار کی جانب سے کوئی پیش…
امریکہ کے وزیرِ خارجہ مارکو روبیو کی پاکستانی نائب…
پاکستان کے نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کو امریکہ کے وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے ٹیلیفون کیا۔ دونوں رہنماؤں نے پاک۔امریکہ تعلقات کے مثبت رخ پر اطمینان کا اظہار کیا اور حالیہ علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال…
پی ٹی آئی کارکنان عمران خان کی بات کو مقدس سمجھتے…
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی 2023 کو سپریم کورٹ کے جج کے اسکواڈ کی گاڑی جلانے کے کیس کا 125 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ فیصلہ جج منظر علی گل نے تحریر کیا۔
عدالت نے صنم جاوید، محمد صدیق، طیب علی، سید فیصل اختر اور…
