Saturday, July 4, 2026, 12:24 AM
براؤزنگ زمرہ
پاکستان
pakistan
راولپنڈی: عمران خان کی بہن نورین نیازی زیر تعمیر…
راولپنڈی:بانی تحریک انصاف عمران خان کی بہن نورین نیازی نالے میں گر گئیں۔نورین نیازی راولپنڈی میں اڈیالہ روڈ پر زیرتعمیر نالہ کراس کرنے کی کوشش کے دوران گریں۔
نورین نیازی زیرتعمیر نالہ کراس کرنے کی کوشش کر رہی تھیں کہ پاؤں پھسلنے سے نالے…
علیمہ کے 15ویں مرتبہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری…
راولپنڈی:انسداد دہشت گردی نے 26 نومبر احتجاج کیس میں علیمہ خان کے 15 ویں مرتبہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے علیمہ خان کی عدم حاضری پر سخت برہمی و ناراضی کا…
کورٹ روم میں خاتون جج کے خلاف نازیبا الفاظ کا…
پشاور:پشاور ہائیکورٹ نے سوات کورٹ روم میں خاتون جج کے خلاف نازیبا الفاظ کا استعمال کرنے والے وکیل کو 6ماہ قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ کر دیا۔
پشاور ہائیکورٹ نے اس حوالے مختصر فیصلہ جاری کر دیا۔عدالت کے مختصر فیصلے میں کہا گیا کہ سوات کے…
ڈی آئی خان : لیڈی ڈاکٹر مہوش کے قتل کے کیس میں اہم…
ڈیرہ اسماعیل خان :کوہاٹ میں لیڈی ڈاکٹر مہوش کے قتل کے کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے جب کہ مرکزی ملزمان کی شناخت ہو گئی۔
ڈی پی او کوہاٹ شہباز الہی نے کہا کہ ملزمان کی شناخت کے بعد مختلف مقامات پر چھاپے مارے گئے اور شہر کے داخلی و خارجی راستوں…
شیخ رشید کی عمرے پر جانے کی درخواست مسترد، نام…
راولپنڈی:انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ 9 مئی، جی ایچ کیو حملہ کیس میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی عمرے پر جانے کی درخواست مسترد کر دی۔
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے فیصلہ سنایا۔پراسیکیوٹر نے عدالت میں بیان دیا گیا کہ شیخ…
عمران خان پمز ہسپتال میں آنکھ کے اہم آپریشن کے…
اسلام آباد:عمران خان کو فالو اپ طبی معائنے کے لیے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز منتقل کیا گیا جہاں ان کی آنکھ کے علاج کا اہم مرحلہ مکمل کر لیا گیا۔
پریس ریلیز کے مطابق اڈیالہ جیل میں قید عمران احمد خان نیازی کو 24 فروری 2026 کو آنکھ…
اب صرف جنازے نہیں اٹھائیں گے، ہر حملے کا جواب دیا…
اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے افغانستان میں حالیہ کارروائیوں کے حوالے سے حکومت کا مؤقف واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اب صرف لاشیں نہیں اٹھائے گا بلکہ ہر حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا اور ایک ایک شہید کے…
امیر قطر کی دعوت پر وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ…
دوحہ :وزیراعظم شہباز شریف امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کی دعوت پر دو روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے
دوحہ کے کنگ حمد بین الاقوامی ہوائی اڈے پر قطر کے وزیر مملکت, وزارت خارجہ امورڈاکٹر محمد بن عبد العزیز الخلیفی، قطر میں تعینات…
ن لیگ عمران خان سے معاملات ٹھیک کرے وعدہ کرتا ہوں…
اسلام آباد :سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر راجا ناصر عباس نے کہا ہے کہ ن لیگ عمران خان سے معاملات ٹھیک کرے وعدہ کرتا ہوں حکومت گرانے نہیں دیں گے۔
سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا کہ رمضان المبارک کا مہینہ…
وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ اہم دورے پر قطر پہنچ…
دوہا :وزیراعظم شہباز شریف اہم دورے پر قطر پہنچ گئے جب کہ وہ دو مارچ سے روس روانہ ہوں گے۔
وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر قطر پہنچ گئے جہاں وہ قطر کے امیر سے اہم ملاقات کریں گے۔وزیراعظم کا دورہ قطر واشنگٹن میں قطرحکام سے ملاقات میں طے…
