براؤزنگ زمرہ

پاکستان

pakistan

حکومت نے اسلام آباد پولیس میں 7 ہزار 600 نئی…

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے اسلام آباد پولیس میں 7 ہزار 600 نئی بھرتیوں کی منظوری دے دی۔ اسلام آباد پولیس میں بھرتیوں کے معاملات جاری تھے اور بھرتیوں کی منظوری کے لیے معاملہ وفاقی حکومت کو بھیج دیا گیا تھا، حکومت نے بھرتیوں کی منظوری دے دی…

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا…

اسلام آباد:ڈاکٹرعافیہ صدیقی کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے وزیر اعظم اور وفاقی کابینہ کیخلاف توہینِ عدالت کی کارروائی ختم کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے لارجر بینچ نے توہین عدالت کی کارروائی کا حکم واپس لے لیا، فیصلے میں…

پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ کا سپریم کورٹ کے باہر…

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے باہر تحریک انصاف کےارکان پارلیمنٹ نے احتجاج کیا۔پی ٹی آئی کےا رکان نے عمران خان کے مقدمات مقررکرنے اور ان کی اہلخانہ سے ملاقات کرانےاور ذاتی معالجین سے ان کے معائنےکا بھی مطالبہ  کیا۔ اس موقع پر پی ٹی آئی کے…

تربت میں دہشتگرد سلیم بلوچ کی ہلاکت سے ایک بار پھر…

اسلام آباد:تربت میں دہشتگرد سلیم بلوچ کی ہلاکت سے ایک بار پھر فتنہ الہندوستان کی دہشتگردی بے نقاب ہوگئی۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق 31جنوری کوبلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے حملوں میں بھی یہی شخص ملوث تھا، فتنہ الہندوستان اور ’را‘ سےمنسلک…

26 نومبر احتجاج کیس: عدم پیشی پر علیمہ خان اور دو…

راولپنڈی: انسداد دہشتگردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کیس میں ایک بار پھر علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔  راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت…

کرک: فیڈرل کانسٹیبلری کے قلعے پر کواڈ کاپٹر سے…

خیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں فیڈرل کانسٹیبلری کے قلعے پر کواڈ کاپٹر کے حملے میں 5 اہلکار زخمی ہوگئے۔ ڈی پی او کرک کے مطابق درگہ شہیدان کے علاقے میں ایف سی کے قلعے پر کواڈ کاپٹر سے حملہ کیا گیا۔ڈی پی او کا کہنا ہے کہ کواڈ کاپٹر کے حملے میں…

پنجاب میں مفت میت منتقلی سروس کے آغاز کا فیصلہ

لاہور : پنجاب میں پہلی مرتبہ مفت میت منتقلی سروس کے آغاز کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں میت کو ہسپتال سے گھر پہنچانے کیلئے مفت ایمبولینس سروس فراہم کرنے کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں وزیر اعلیٰ مریم…

سپریم کورٹ: ضعیف العمری کے باعث سزائے موت کے قیدی…

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ضعیف العمری کے باعث دہرے قتل کے مجرم کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیا۔سپریم کورٹ نے 76 سالہ مجرم  محمد ممتاز کو ضعیف العمر ہونے کی بنیاد پر سزا میں رعایت دی۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ قتل کا واقعہ کسی…

سرحد پار سے ہونے والی دہشتگردی ناقابل برداشت ہو…

اسلام آباد:صدرمملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سرحد پار سے ہونے والی دہشت گردی کے لیے برداشت اپنی حد تک پہنچ چکی ہے اور پاکستان کی حالیہ کارروائیاں اپنے شہریوں کی دہشت گردی کے خلاف تحفظ کے لیے ہیں۔ ایوان صدر سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر…

دہشتگرد سلیم بلوچ کی ہلاکت، لاپتا افراد کے بیانیے…

اسلام آباد:دہشتگرد سلیم بلوچ کی ہلاکت سے لاپتا افراد کے بیانیے کے پیچھے چھپی فتنہ الہندوستان کی دہشت گردی بے نقاب ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق31 جنوری کو بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے بزدلانہ حملوں میں لاپتہ افراد کی فہرست میں شامل سلیم بلوچ…