Tuesday, May 5, 2026, 8:33 PM
براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
latest news
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا مسلح افواج…
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے مسلح افواج کے خلاف حالیہ بیانات کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے بیانات نہ صرف قومی یکجہتی کے لیے نقصان دہ ہیں بلکہ عوام اور سیکیورٹی اداروں کے حوصلے کو بھی متاثر کرتے ہیں۔
گورنر خیبر…
ایم کیو ایم وفدکی وزیراعظم سے ملاقات، 27 ویں ترمیم…
اسلام آباد: ایم کیو ایم پاکستان نے وزیراعظم شہباز شریف سے 27 ویں ترمیم میں بلدیاتی حکومتوں کو اختیارات دینے کا مطالبہ کردیا۔وزیر اعظم شہباز شریف سے ایم کیو ایم وفد کی ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں ہوئی جس دوران 27 ویں آئینی ترمیم سے متعلق…
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے برطانوی فوج کے چیف آف…
راولپنڈی: برطانیہ کی فوج کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل سر چارلس رولینڈ ونسنٹ واکر نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں پاک فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرات سے ملاقات کی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی…
حکومت کا 27 ویں آئینی ترمیم 14نومبر تک دونوں…
اسلام آباد:ستائیسویں آئینی ترمیم 14 نومبر تک دونوں ایوانوں سے منظور کرانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی کی زیرِصدارت ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی میں طے پایا کہ ترمیم پہلے سینیٹ سے منظور کرائی جائے گی۔
ترمیم کی منظوری…
این ایف سی ایوارڈ اور 18ویں ترمیم کو رول بیک نہیں…
کراچی: وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے این ایف سی ایوارڈ اور 18ویں ترمیم کو رول بیک کرنے کی کسی بھی کوشش کی سخت مخالفت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی خودمختاری کے معاملات پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
کراچی میں طلبہ کی حاضری…
قرضوں کا بڑھتا بوجھ، این ایف سی کے تحت صوبوں کا…
اسلام آباد: حکومت نے بڑھتے ہوئے قرضوں کے پیش نظر نیشنل فنانس کمیشن (این ایف سی) ایوارڈ میں صوبوں کا حصہ محدود کرنے تجویز دی ہے۔
بڑھتے ہوئے قرضوں کے بوجھ نے مالیاتی گنجائش کا ایک بڑا حصہ نگل لیا ہے اور حکومت این ایف سی ایوارڈ کے تحت صوبوں…
سپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت اجلاس، قومی اسمبلی کا…
اسلام آباد:قومی اسمبلی کی ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی نے اسمبلی اجلاس کو 14 نومبر تک جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔
قومی اسمبلی کی ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی صدارت میں منعقد ہوا۔اجلاس میں قومی…
27ویں آئینی ترمیم پر اتفاق رائے کی کوششیں تیز،…
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے سیاسی مشاورت کا سلسلہ تیز کردیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ترمیم پر پارلیمانی سطح پر اتفاقِ رائے پیدا کرنے کی ذمہ داری سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کو سونپ دی ہے۔
ذرائع کے…
امیر قطر نے پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی معاہدے…
دوحہ: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے دوحہ میں اہم ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات، تجارت، سرمایہ کاری اور خطے کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور قطر کے درمیان تاریخی و…
نیویارک کے پہلے مسلم میئر ظہران ممدانی کی تاریخی…
نیویارک: نیویارک سٹی کی تاریخ میں ایک نیا باب رقم ہو گیا، جب ظہران ممدانی نے میئر کا انتخاب جیت کر امریکہ کے سب سے بڑے شہر کے پہلے مسلم میئر بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔
انتخابی نتائج کے اعلان کے بعد اپنے پہلے خطاب میں ظہران ممدانی نے کہا کہ…
