Tuesday, May 5, 2026, 9:50 PM
براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
latest news
افغانستان میں چائے کا کپ ہمیں 2012 پر لے آیا،…
اسلام آباد:نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے افغانستان کے ساتھ تعلقات میں مسلسل بگڑتی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ باوجود ان کی ذاتی اور پاکستان کی کوششوں کے، تعلقات میں بہتری نہیں آ سکی۔
سینیٹ اجلاس میں خطاب کرتے…
پاکستان اور ایران کے درمیان میڈیا کے شعبے میں…
اسلام آباد:پاکستان اور ایران کے درمیان میڈیا کے شعبے میں تعاون کو فروغ دینے کے لیے مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ، ایران براڈ کاسٹنگ کے نائب صدر احمد نوروزی اور پی ٹی وی کی…
27ویں آئینی ترمیمی بل 7 نومبر کو سینیٹ اجلاس میں…
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 27ویں آئینی ترمیم کے بل کو حتمی شکل دے دی، جو 7 نومبر کو سینیٹ کے اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق، سینیٹ اور قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیاں آئندہ اجلاسوں میں مجوزہ بل کا تفصیلی جائزہ لیں گی۔
ذرائع نے…
آئی پی پیز معاہدوں کی منسوخی سے 3600 ارب روپے کی…
لاہور: آئی پی پیز کے مہنگے معاہدوں کی منسوخی اور نظرثانی سے حکومت کو کھربوں روپے کی خطیر بچت حاصل ہوئی ہے۔ وزارتِ توانائی کے ذرائع کے مطابق حکومت نے دباؤ کے باوجود متعدد نجی بجلی گھروں کے معاہدے منسوخ کیے، جس کے نتیجے میں قومی خزانے کو…
فیلڈ مارشل کے عہدے کو آئین میں شامل کرنے کی تجویز،…
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 27ویں آئینی ترمیم کی تیاری شروع کر دی جس میں ملکی آئینی و انتظامی ڈھانچے میں کئی اہم تبدیلیاں متوقع ہیں۔
مجوزہ ترمیم کے تحت آرٹیکل 243 میں تبدیلی کرتے ہوئے آرمی چیف کو دیے گئے "فیلڈ مارشل" کے عہدے کو آئینی حیثیت…
پاکستان نے امریکا کو اپنی سرزمین سے افغانستان پر…
راولپنڈی: ترجمان پاک فوج ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نےکہا ہےکہ پاکستان نے امریکا کو اپنی سرزمین سے افغانستان پر حملوں کی کوئی اجازت نہیں دی، ایسی خبریں افغانستان کا پراپیگنڈا ہے۔
سینئر صحافیوں سےگفتگو کرتے ہوئے…
وزیراعظم آزاد کشمیر کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں…
مظفرآباد:وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد جمع کرانے میں مسلسل تاخیر ہو رہی ہے، جب کہ پیپلز پارٹی کی قیادت نے تاحال متبادل قائدِ ایوان کے نام پر فیصلہ نہیں کیا۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی جانب سے یہ اقدام…
وزیراعظم شہباز شریف نے 27ویں آئینی ترمیم کی حمایت…
کراچی:پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے 27ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے پیپلزپارٹی سے باضابطہ حمایت کی درخواست کی ہے۔
سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ…
پی ٹی آئی کے سابق رہنماؤں کا عمران خان کی رہائی…
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنماؤں نے عمران خان کی رہائی کیلئے سیاسی جماعتوں اور دیگر سے رابطوں کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع نے بتایاکہ رابطہ کاری مشن میں فواد چوہدری، عمران اسماعیل، علی زیدی، محمود مولوی، سبطین خان سمیت دیگر رہنما…
بھارت کی پاکستان کیخلاف ایک اور دہشتگرد کارروائی…
اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے مشترکہ پریس کانفرنس میں انکشاف کیا ہے کہ بھارت نے ’’آپریشن سندور‘‘ کی ناکامی کے بعد جھوٹے پروپیگنڈے کا نیا سلسلہ شروع کر رکھا ہے، تاہم پاکستان…
