براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

latest news

پی ٹی آئی احتجاج کے لیے تیار، مگر وزیراعلیٰ…

پشاور:وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے تحریک انصاف کے منتخب ممبران اسمبلی اور سینیٹ کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ عمران خان کی رہائی کے لیے ممکنہ احتجاج کی تیاری کریں اور ہر منگل کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے دوران اپنی حاضری کو…

اسلام آباد اور راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ ،کسی…

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ ہے اور اس تحت کسی بھی قسم کے احتجاج، ریلی، جلسے یا جلوس کی اجازت نہیں ہوگی۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے غیر قانونی اجتماعات کی روک تھام کے لیے ہائی الرٹ پر…

آئینی ترمیم کے بعد آرمی چیف اور چیف آف ڈیفنس فورسز…

اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کے بعد آرمی چیف اور چیف آف ڈیفنس فورسز کے تقرر کے حوالے سے ایک ہی نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا، اور اس ضمن میں معاملات جلد حل ہوجائیں گے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم…

تینوں صوبوں سے افغان شہریوں کو نکالا جا رہا ہے،…

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا  ہے کہ افغان  ہمارے مہمان تھے لیکن اب  وہ ہمارے مہمان نہیں ہیں، افغان شہریوں سے درخواست ہے کہ آپ لوگ خود عزت سے واپس چلے جائیں، ملک بھر سے افغان باشندوں کو ہر صورت واپس بھیجا جائے گا۔  لاہور میں میڈیا سے…

آرٹیکل 243 میں ترمیم کے حوالے سے پیپلزپارٹی حمایت…

کراچی:  پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آرٹیکل 243 میں ترمیم کے حوالے سے پیپلزپارٹی حمایت کرے گی،آئینی عدالتیں بننی چاہئیں ۔   پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی( سی ای سی) کے اجلاس کے بعد میڈیا…

سرکاری ملازم کو دہری شہریت یا ملازمت میں سے ایک کا…

اسلام آباد:وفاقی حکومت کی جانب سے27 ویں آئینی ترمیم کے ذریعے نیا آرٹیکل لانے کی تجویز دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق ترمیم کے تحت سرکاری ملازمین کو دہری شہریت یا ملازمت میں ایک کا انتخاب کرنا ہوگا۔  پیپلزپارٹی کی مجلس عاملہ کے اجلاس میں مجوزہ…

27ویں آئینی ترمیم: 7 ججز پر مشتمل آئینی عدالت اور…

اسلام آباد: حکومت نے مجوزہ 27 ویں آئینی ترمیم کے تحت آئینی عدالت قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں ابتدائی طور پر 7 ججز ہوں گے، اور اس حوالے سے سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ ملک کے عدالتی ڈھانچے میں اصلاحات کی جانب ایک بڑا قدم ہوگا۔…

27 ویں آئینی ترمیم پر حکومت اور پیپلز پارٹی میں…

اسلام آباد: وفاقی حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان 27 ویں آئینی ترمیم کے مسودے پر اختلافات برقرار ہیں جس کے باعث ترمیم کی منظوری کے لیے بلایا گیا کابینہ اجلاس غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس 27 ویں…

آئینی عدالت کی ممکنہ تشکیل اور جگہ کے انتخاب سے…

اسلام آباد:مجوزہ 27 ویں آئینی ترمیم میں آئینی عدالت کی ممکنہ تشکیل اور جگہ کے انتخاب سے متعلق بڑی پیشرفت ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق ممکنہ 27 ویں آئینی ترمیم کے بعد آئینی عدالت کی شریعت کورٹ کی بلڈنگ میں منتقلی کی تجویز ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے…

خیبر پختونخوا بدترین گورننس اور دہشتگردی کی لپیٹ…

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی   کے مرکزی صدر ایمل ولی خان نے خیبر پختونخوا حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے صوبے میں بدترین گورننس، بدامنی اور دہشتگردی کی نئی لہر کا ذمہ دار موجودہ صوبائی حکومت کو قرار دیا ہے۔ ایمل ولی خان نے یہ بیان اپنے آفیشل…