Tuesday, May 5, 2026, 9:02 AM
براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
latest news
ٹرمپ نے روسی تیل خریدنے والے ممالک پر 500 فیصد…
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سینیئر سینیٹ بل (Graham-Blumenthal Sanctions Bill) کو منظوری دے دی ہے، جس کے تحت صدر کو اختیار حاصل ہو جائے گا کہ وہ روسی تیل یا یورینیم خریدنے والے ممالک پر 500 فیصد تک ٹیرِف عائد کر سکے۔
بل کے مطابق، یہ…
ہر ظالم اور مافیا کے لیے پنجاب کی زمین تنگ کر دی،…
لاہور:وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ صوبے میں ہر ظالم اور مافیا کے لیے زمین تنگ کر دی گئی ہے اور کسی بھی فتنے کو پنپنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
آئمہ کرام کی خدمت میرے لیے اعزاز ہے: مریم نواز
لاہور میں علمائے کرام میں اعزازیہ…
سربراہ پاک فضائیہ کی سعودی عرب کی اعلیٰ عسکری…
ریاض: سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے سعودی عرب کے سرکاری دورے کے دوران رائل سعودی ایئر فورس کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ترکی بن بندر بن عبدالعزیز اور چیف آف جنرل اسٹاف جنرل فیاض بن حمید الرویلی سے ملاقات کی۔
گارڈ آف…
کھلاڑیوں کی سکیورٹی اور ملکی وقار پر کوئی سمجھوتہ…
ڈھاکہ: بنگلہ دیش نے کھلاڑیوں کی سکیورٹی اور ملکی وقار کو مقدم رکھتے ہوئے بھارت میں ورلڈکپ نہ کھیلنے کے فیصلے پر سختی سے قائم رہنے کا اعلان کر دیا ہے۔
بنگلہ دیش کے اسپورٹس ایڈوائزر ڈاکٹر آصف نذرل کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش کرکٹ سے محبت کرنے…
وزیر داخلہ محسن نقوی کی چینی ہم منصب سے ملاقات،…
بیجنگ:وزیر داخلہ محسن نقوی نے چین کے وزیر داخلہ وانگ ژاؤ ہونگ سے ملاقات کی اور دہشتگردی اور جرائم کے خلاف مشترکہ اقدامات کو مزید مؤثر بنانے پر اتفاق کیا۔
محسن نقوی چین کی وزارت پبلک سکیورٹی کے ہیڈکوارٹر پہنچے جہاں چینی وزیر داخلہ نے وفد کے…
اپوزیشن سے مذاکرات کے لیے حکومتی حکمت عملی تیار،…
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اپوزیشن سے مذاکرات کے لیے حکمت عملی تیار کرلی ہے اور وزیراعظم شہباز شریف نے اس عمل کے آغاز کے لیے گرین سگنل دے دیا ہے۔ تاہم اپوزیشن کے اندر اختلافات کے باعث بات چیت کا عمل ابھی تک تعطل کا شکار ہے۔
میڈیا رپورٹس کے…
سندھ حکومت کا کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن شروع…
سکھر: وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے اعلان کیا ہے کہ کچے کے علاقوں میں آج سے بڑے پیمانے پر آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے، جس کا مقصد ڈاکوؤں کے مکمل خاتمے کو یقینی بنانا ہے۔
سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ سندھ نے کہا کہ کچے…
نواز شریف کے خلاف دائر کردہ الیکشن پٹیشن قانونی…
لاہور: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 130 سے متعلق انتخابی تنازع کا قانونی باب بند ہو گیا ہے۔ الیکشن ٹربیونل نے مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کے خلاف ڈاکٹر یاسمین راشد کی دائر کردہ الیکشن پٹیشن کو مسترد کرتے ہوئے تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔…
وزیراعلیٰ کے پی کا بیانیہ کھل کر سامنے آیا ہے، اگر…
اسلام آباد:ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں سیاسی جماعتیں اور سکیورٹی فورسز کا ایک ہی بیانیہ ہے، دہشتگردی کے خلاف جنگ کے بیانیے سے کوئی ہمیں ٹس سے مس نہیں کر سکتا۔
جی ایچ کیو میں…
ہندوستان کے آپریشن سندور کی کالک ابھی تک اس کے منہ…
اسلام آباد:ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے ہندوستان کے آپریشن سندور کی کالک ابھی تک اس کے منہ سے نہیں جا رہی۔
جی ایچ کیو میں میڈیا نمائندوں کو بریفنگ دیتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایا کہ گزشتہ برس مئی میں…
