Saturday, July 4, 2026, 1:08 AM
براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
latest news
افغان طالبان اور ٹی ٹی پی کے گٹھ جوڑ کے ٹھوس ثبوت…
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ افغان طالبان اور تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے گٹھ جوڑ کے ٹھوس ثبوت موجود ہیں اور دشمن عناصر کی جانب سے انہیں ہر طرح کے وسائل فراہم کیے جا رہے ہیں۔
قومی پیغامِ امن کمیٹی کے ارکان سے گفتگو…
پمزہسپتال کے ڈاکٹرز کی ٹیم کا اڈیالہ جیل دورہ،…
راولپنڈی: پمز ہسپتال کے ڈاکٹرز کی ایک ٹیم نے اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا طبی معائنہ کیا۔
جیل ذرائع کے مطابق عمران خان کے طبی معائنے کے لیے پمز ہسپتال کے ڈاکٹرز کی تین رکنی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچی، جس میں ڈاکٹر…
صدر ٹرمپ نے ایران سے متعلق تمام آپشن کھلے رکھنے کا…
واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولائن لیویٹ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے متعلق تمام آپشن بدستور کھلے رکھے ہیں۔
پریس بریفنگ کے دوران ترجمان نے بتایا کہ صدر ٹرمپ ایران کی مجموعی صورتحال کا بغور جائزہ لے رہے ہیں، جبکہ…
مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن کا الزام، امریکا نے…
واشنگٹن :امریکہ نے ایران میں حکومت مخالف مظاہروں کے دوران مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن کے الزام میں پانچ ایرانی حکام پر پابندیاں عائد کر دیں۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکی حکومت نے ساتھ ہی خبردار کیا ہے کہ وہ ایرانی قیادت کی جانب…
طالبان قیادت میں اندرونی تصادم: ’کابل بمقابلہ…
کابل :افغان طالبان کی اعلیٰ قیادت میں سخت اندرونی اختلافات منظر عام پر آئے ہیں اور یہ کہا جارہا ہے کہ افغانستان کی طالبان حکومت اب عملی طور پر دو دھڑوں میں تقسیم ہے۔
برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کی ایک حالیہ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق…
بلاول بھٹو سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی…
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور کے علاوہ علاقائی اور عالمی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق گفتگو کے دوران…
آسان خدمت مراکز میں خدمات کی فراہمی بین الاقوامی…
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف سے آسان خدمت مرکز اسلام آباد کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے آئے ہوئے آذربائیجان کے اعلیٰ سطحی وفد نے ملاقات کی۔
وفد کی قیادت آذربائیجان کے پبلک سروس اور سوشل سروس کے چیئرمین علوی مہدئیو کر رہے تھے۔ ملاقات…
ٹرمپ ایران پر زور دار اور فیصلہ کن حملہ چاہتے ہیں:…
واشنگٹن: امریکی ٹی وی نے صدر ٹرمپ کی جانب سے ایران پر زور دار حملے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ امریکی ٹی وی کا کہنا ہےکہ صدر ٹرمپ ایران پر زور دار اور فیصلہ کن حملہ چاہتے ہیں اور وہ طویل جنگ کے بجائے مختصر لیکن فیصلہ کن کارروائی چاہتے ہیں۔…
تمام اشارے ہیں کہ ایران پر عنقریب حملہ ہونے والا…
برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز نے ایران پر امریکا کے ممکنہ حملے سے متعلق بڑا دعویٰ کردیا۔ برطانوی خبر ایجنسی نے مغربی فوجی حکام کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ تمام اشارے ہیں کہ ایران پر عنقریب حملہ ہونے والا ہے اور یہ فوجی کارروائی آئندہ 24 گھنٹے میں…
امریکہ آئندہ 24 گھنٹوں میں ایران میں مداخلت…
ایران میں احتجاجی مظاہروں اور امریکی صدر کی جانب سے مظاہرین کی مدد کے لیے مداخلت کی دھمکیوں کے باعث بڑھتی کشیدگی کے دوران غیر ملکی خبررساں ایجنسی رائٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا آئندہ 24 گھنٹوں میں ایران میں مداخلت کرسکتا ہے۔
خطے میں…
