Wednesday, July 1, 2026, 6:41 PM
براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
latest news
سانحہ گل پلازہ: جاں بحق افراد کے لواحقین کو ایک…
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو فی کس ایک کروڑ روپے معاوضہ دینے کا اعلان کیا ہے۔
ترجمان کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبائی وزراء…
متنازع ٹوئٹ کیس: ایمان مزاری اور ہادی علی کے وارنٹ…
اسلام آباد: متنازع ٹوئٹ کیس میں اسلام آباد پولیس اور نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل نہ کرا سکیں۔
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج افضل مجوکہ…
گرین لینڈ تنازع:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا برطانیہ…
واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گرین لینڈ کے معاملے پر برطانیہ، ڈنمارک اور دیگر یورپی ممالک کے خلاف اضافی تجارتی ٹیرف عائد کرنے کے منصوبے کا اعلان کردیا ہے۔ یہ اقدام نیٹو اتحادی ممالک کے ساتھ امریکا کے تعلقات میں ایک نئی کشیدگی کا باعث بن…
بھارت پانی کو ہتھیار بنا رہا ہے، سندھ طاس معاہدہ…
نیویارک :امریکی جریدے دی نیشنل انٹرسٹ نے سندھ طاس معاہدے سے متعلق بھارت کے حالیہ اقدامات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دریائے چناب پر بھارت کا مجوزہ ’دُلہستی اسٹیج ٹو ہائیڈرو پاور منصوبہ‘ معاہدے کی روح اور شقوں کے خلاف ہے۔
رپورٹ…
ٹرمپ نے ترک صدر کو خط لکھ کر غزہ امن منصوبے میں…
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترک صدر رجب طیب اردوان کو خط لکھ کر غزہ کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں ایک نئے بین الاقوامی امن اقدام میں تعاون کی درخواست کی ہے۔
ترک صدارتی دفتر کے مطابق، خط میں صدر ٹرمپ نے ترک صدر کو غزہ کے لیے قائم کیے…
سیاسی درجہ حرارت نیچے لانے کے لیے کردار ادا کریں،…
اسلام آباد:سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف سے اپیل کی ہے کہ وہ ملک میں سیاسی درجہ حرارت کو نیچے لانے کے لیے کردار ادا کریں۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہاکہ نیشنل ڈائیلاگ…
طالبان رجیم کو سفارتی محاذ پر ایک اور دھچکا، روسی…
افغانستان پر قابض طالبان رجیم کو سفارتی محاذ پر مسلسل ناکامیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، جہاں عالمی سطح پر نہ صرف سیاسی تنہائی برقرار ہے بلکہ اہم ممالک کی جانب سے کسی پیش رفت کے آثار بھی دکھائی نہیں دے رہے۔
آریانہ نیوز اور افغان انٹرنیشنل…
کسی نے مجھے قائل نہیں کیا، ایران پر حملہ نہ کرنے…
واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر حملہ نہ کرنے کے فیصلے کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی نے انہیں ایران پر حملہ نہ کرنے کے لیے قائل نہیں کیا۔
وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کے دوران ایک صحافی نے ٹرمپ سے سوال کیا کہ کیا عرب…
خاران میں دہشتگردوں کی بینکوں میں لوٹ مار، سکیورٹی…
راولپنڈٰ :بلوچستان کے ضلع خاران میں دہشت گردوں نے بینکوں میں لوٹ مار کی، تاہم سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی میں 12 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق خاران میں بھارتی حمایت یافتہ 15 سے 20 دہشت…
محمود خان اچکزئی قومی اسمبلی کے قائدِ حزبِ اختلاف…
اسلام آباد:اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظِ آئین پاکستان کے رہنما اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف مقرر کر دیا گیا ہے۔
سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے اپوزیشن لیڈر کی تقرری کا باقاعدہ…
