براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

latest news

سانحہ گل پلازہ: جاں بحق افراد کی تعداد 29 ہوگئی،…

کراچی: سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق افراد کی تعداد بڑھ کر29 ہوگئی ہے، جبکہ ریسکیو اداروں کی جانب سے ملبہ ہٹانے اور لاپتا افراد کی تلاش کا عمل تاحال جاری ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق گل پلازہ کے ملبے سے ایک لاش کے کچھ حصے برآمد ہوئے ہیں، جنہیں…

ملا ہیبت اللہ کی سکیورٹی پر اربوں کا خرچ، طالبان…

کابل: افغانستان میں طالبان حکومت نے قومی بجٹ کا بڑا حصہ غیرترقیاتی اخراجات کی نذر کر دیا ہے، جس کے باعث معاشی اور سماجی ترقی کے شعبے شدید متاثر ہو گئے ہیں۔ افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان حکومت نے بجٹ کا 88 فیصد غیرترقیاتی کاموں پر خرچ…

ٹرمپ ایران کے خلاف فیصلہ کن آپشنز کے خواہاں،…

واشنگٹن: امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے خلاف فیصلہ کن آپشنز اختیار کرنے کے خواہاں ہیں۔ امریکی حکام کے حوالے سے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ امریکی لڑاکا طیارے مشرقِ وسطیٰ پہنچ چکے ہیں جبکہ ایک امریکی ایئرکرافٹ…

نیتن یاہو نے صدر ٹرمپ کی غزہ بورڈ آف پیس میں…

تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نے صدر ٹرمپ کی جانب سے غزہ کے انتظامی و بحالی امور کی نگرانی…

پاکستان میں جاری معاشی اصلاحات سے سرمایہ کاری کے…

ڈیووس/اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں جاری معاشی اصلاحات کے نتیجے میں سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا ہو رہے ہیں، جبکہ توانائی، زراعت، معدنیات اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجی کے شعبوں میں وسیع امکانات موجود ہیں۔…

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ راجہ ناصر عباس سینیٹ میں…

اسلام آباد:مجلس وحدت المسلمین کے سربراہ اور پاکستان تحریکِ انصاف کے حمایت یافتہ سینیٹر راجہ ناصر عباس کو سینیٹ میں قائدِ حزبِ اختلاف مقرر کر دیا گیا ہے۔ سیکریٹری سینیٹ حفیظ اللہ شیخ نے اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ چیئرمین…

اماراتی صدر نے ٹرمپ کے ’بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کی…

ابوظہبی/واشنگٹن: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پیش کی گئی ’بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی ہے۔ اماراتی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ’’متحدہ…

افغانستان کو پُرامن رہنے یا نہ رہنے کا فیصلہ کرنا…

پشاور:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ افغانستان کو یہ فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ پُرامن طور پر رہنا چاہتا ہے یا نہیں۔ خیبرپختونخوا سکیورٹی ورکشاپ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ خیبرپختونخوا نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بے مثال…

بلوچستان میں مسنگ پرسنز کا مسئلہ مستقل بنیادوں پر…

کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے میں مسنگ پرسنز کا مسئلہ مستقل بنیادوں پر حل کر دیا گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ گڈ گورننس اور میرٹ کے ذریعے ہی بلوچستان کے عوام کی محرومیوں…

سابق را چیف بھی مودی کے خلاف کھل کر بول پڑے ،کشمیر…

نئی دہلی: بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے سابق سربراہ اے ایس دولت نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر نریندر مودی کی حکومت کو کوئی خاص پرواہ نہیں، جبکہ کشمیری عوام شدید مایوسی اور بے بسی کا شکار ہیں۔ چنئی میں منعقدہ ایک لٹریچر…