Sunday, June 28, 2026, 1:06 AM
براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
latest news
ڈیووس میں بلاول بھٹو کی وزیراعظم شہباز شریف اور…
ڈیووس: ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس کے موقع پر پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے اہم ملاقات ہوئی۔
ملاقات میں ملکی و بین الاقوامی صورتِ حال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا…
صدر ٹرمپ نے غزہ بورڈ آف پیس کا باقاعدہ اعلان…
ڈیووس: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ بورڈ آف پیس کا باقاعدہ اعلان کردیا۔ سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں غزہ بورڈ آف پیس معاہدے پر دستخط کی تقریب ہوئی جہاں وزیراعظم پاکستان سمیت دیگر ممالک نے معاہدے پر دستخط کیے جس کے بعد چارٹر مکمل طور پر…
ڈیووس میں وزیر اعظم شہبازشریف کی صدر ٹرمپ سے…
ڈیووس :سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں وزیر اعظم شہبازشریف کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے سرگوشیاں توجہ کا مرکز بن گئیں۔جمعرات کو پاکستان سمیت مختلف ملکوں نے ڈیووس میں غزہ بورڈ آف پیس معاہدے پر دستخط کردیے۔
وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل…
ٹی20 ورلڈ کپ، بنگلہ دیش نے اپنی کرکٹ ٹیم بھارت نہ…
ڈھاکہ :بنگلہ دیش نے سکیورٹی خدشات کے باعث آئندہ ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے بھارت نہ جانے کے فیصلے پر نظرثانی کو خارج از امکان قرار دے دیا ہے۔
مشیر امورِ نوجوانان و کھیل آصف نذرل نے کہا ہے کہ اس معاملے میں مؤقف تبدیل کرنے کی کوئی گنجائش نہیں، ورلڈ…
عالمی اقتصادی فورم: وزیرِاعظم شہباز شریف اور چیف…
اسلام آباد:وزیرِ اعظم شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ڈیووس میں منعقدہ عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس میں شرکت کی۔
فورم کے دوران دونوں رہنما عالمی قائدین کی خصوصی توجہ کا مرکز بنے رہے…
حکومت کی ساڑھے 3 سال سے عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ…
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ایکس (سابق ٹوئٹر) اکاؤنٹ سے متعلق درخواست پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی رپورٹ پیش کردی گئی، جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ حکومت گزشتہ ساڑھے تین سال سے عمران…
18ویں ترمیم میں بہتری کے لیے آئین میں راستہ موجود…
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ اٹھارویں ترمیم اتفاق رائے سے منظور ہوئی تھی، تاہم آئین میں اس میں بہتری کے لیے راستہ موجود ہے اور دوبارہ اتفاق رائے سے اس میں اصلاحات کی جا سکتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ…
امریکی صدر ٹرمپ کے سامنے نہیں جھکوں گا: برطانوی…
لندن: برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے واضح کیا ہے کہ وہ گرین لینڈ کے معاملے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دباؤ کے سامنے نہیں جھکیں گے اور برطانیہ اپنے اصولی مؤقف پر قائم رہے گا۔
برطانوی پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ چاہے…
حماس نے ہتھیار نہ ڈالے تو اسے تباہ کر دیا جائے گا:…
ڈیووس: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حماس کو سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر حماس نے اپنے ہتھیار ترک نہ کیے تو اسے مکمل طور پر تباہ کر دیا جائے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ حماس کو اپنے وعدے پر عمل کرنا ہوگا، بصورت دیگر امریکا اور اس کے اتحادی…
پاکستان نے صدر ٹرمپ کی ‘غزہ بورڈ آف پیس‘ میں…
اسلام آباد:پاکستان نے غزہ میں پائیدار امن کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی۔
ترجمان دفتر خارجہ نے پاکستان کے غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کے فیصلے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی…
