براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

latest news

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کا معاملہ: چیئرمین پی…

اسلام آباد: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی شرکت سے متعلق اہم فیصلوں کے سلسلے میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی وزیر…

’پاکستان بنگلہ دیش کو اکسا رہا ہے‘، نائب صدر بی سی…

نئی دہلی: بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی کے نائب صدر راجیو شکلانے ٹی 20 ورلڈ کپ کے معاملے پر بنگلہ دیش کی حمایت کرنے پر پاکستان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان اس معاملے میں بلاجواز مداخلت کر رہا ہے اور بنگلہ دیش کو…

بھارت میں نیپا وائرس پھیلاؤ، ٹی 20 ورلڈ کپ 2026…

بھارت کی ریاست مغربی بنگال میں مہلک نیپا وائرس کے پھیلاؤ نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے انعقاد پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔  عالمی کرکٹ ایونٹ 7 فروری 2026 سے بھارت میں شروع ہونا ہے، تاہم وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد کھلاڑیوں، آفیشلز…

آزاد کشمیر: وادی نیلم میں شدید برفباری، وادی لیپا…

مظفرآباد/نیلم: آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں شدید برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہو گئے ہیں۔ برفباری کے نتیجے میں وادی لیپا کا ضلعی ہیڈ کوارٹر ہٹیاں بالا سے زمینی رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔ زمینی راستے بند ہونے…

سٹیٹ بینک نے شرح سود 10.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا…

کراچی:سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک میں مانیٹری پالیسی کے تحت شرح سود کو 10.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد کے مطابق آئندہ دو ماہ تک شرح سود ساڑھے 10 فیصد پر برقرار رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ مہنگائی کی مجموعی…

چترال میں برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق، ایک…

 چترال کے علاقے ڈومیل میں ایک گھر پر برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق جبکہ ایک بچہ زخمی ہوگیا۔ ڈی سی آفس چترال کے مطابق واقعے کے فوراً بعد ریسکیو ٹیموں نے امدادی کارروائیاں شروع کیں اور جاں بحق افراد کی لاشیں ملبے سے نکال لی گئیں۔ ڈی سی…

‘آپ کے قانون کی خلاف ورزی کروں گا، 18سال سے…

اسلام آباد: جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن  نے کہا ہے میں 18 سال سے کم عمر نوجوانوں کی قانون سازی کو غیر اسلامی سمجھتا ہوں، میں آپ کے قانون کی خلاف ورزی کروں گا، 18سال سے کم عمر جوانوں کی شادیاں کراؤں گا۔…

روس، یوکرین اور امریکی  حکام کے درمیان پہلی بار…

یوکرین کے صدر وولودومیر زیلنسکی نے اعلان کیا ہے کہ روس، یوکرین اورامریکہ  کے حکام کے درمیان پہلی بار براہِ راست سہ فریقی مذاکرات جمعہ اور ہفتہ کو ہوں گے۔ یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے  جب  امریکہ روس کی جانب سے یوکرین پر مسلط کی گئی…

اسلام آباد: پولیس نے ایمان مزاری اور ان کے شوہر…

اسلام آباد میں انسانی حقوق کے لیے سرگرم وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق دونوں کو سرینہ چوک انڈر پاس کے قریب گاڑی رکوا کر حراست میں لیا گیا، جبکہ ان کے موبائل فون بھی قبضے میں لے لیے…

 امریکہ نے ایران کی جانب بڑی فورس روانہ کر دی،…

امریکہ نے ایران کی جانب بڑی فوجی فورس روانہ کر دی ہے جس میں جنگی بحری جہاز اور جنگی طیارے شامل ہیں۔ ایئر فورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ کی بڑی فورس ایران کی طرف رواں دواں ہے اور بہت سے جہاز…