براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

latest news

بھاٹی گیٹ کے واقعے اور قتل میں کوئی فرق نہیں، ہر…

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ بھاٹی گیٹ کے واقعے اور قتل میں کوئی فرق نہیں، کیونکہ اس سانحے میں ہر سطح پر مجرمانہ فعل اور سنگین غفلت کا ارتکاب کیا گیا ہے۔ لاہور کے بھاٹی چوک میں کھلے مین ہول میں خاتون اور بچی کے گر کر جاں…

امریکا، ایران کشیدگی: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں…

اسلام آباد: خلیج کے خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور امریکا و ایران کے درمیان مخاصمت کے باعث ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق یکم فروری 2026 سے آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات (POL)…

 امریکی اڈے ہمارے میزائلوں کی رینج میں ہیں، حملہ…

تہران: ایرانی فوج نے خبردار کیا ہے کہ کسی بھی نئے حملے کی صورت میں فوری اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق فوج کے ترجمان نے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ اگر دشمن نے ایک بار پھر کسی بھی احمقانہ کارروائی کی تو ایران…

 ایران کی جانب بحری بیڑہ روانہ، مگر استعمال نہ…

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کی جانب امریکی بحری بیڑہ روانہ کر دیا گیا ہے، تاہم بہتر یہی ہوگا کہ اسے استعمال نہ کرنا پڑے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اس وقت امریکا کے کئی بڑے اور طاقتور جنگی جہاز…

میانوالی میں سی ٹی ڈی کا چھاپہ، 6 خطرناک دہشتگرد…

میانوالی: میانوالی میں چاپڑی ڈیم کے قریب کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 6 خطرناک دہشتگرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گئے، جبکہ 8 دہشتگرد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ ترجمان سی ٹی…

اسلام آباد کی عدالت کا وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی…

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات لگانے کے کیس میں عدم حاضری پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کر دئیے ہیں۔ عدالت نے کیس کی آئندہ سماعت 10 فروری تک…

کوہستان اسکینڈل: نیب کی تاریخ کی سب سے بڑی یکمشت…

پشاور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے اپنی تاریخ کی سب سے بڑی یکمشت ریکوری کرتے ہوئے کوہستان میگا کرپشن اسکینڈل میں 4 ارب 5 کروڑ روپے قومی خزانے میں جمع کرا لیے ہیں۔ نیب ذرائع کے مطابق مرکزی ملزم قیصر اقبال کے فرنٹ مین اور ڈمپر ڈرائیور ممتاز…

’غزہ بورڈ آف پیس‘ میں طاقت کا منبع ٹرمپ ہوں گے:…

نیویارک: ایک امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ مجوزہ غزہ بورڈ آف پیس میں اصل طاقت کا منبع امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہوں گے، جبکہ غزہ کی مجموعی نگرانی اور بورڈ کی قیادت کے اختیارات بھی انہی کے پاس ہوں گے۔ امریکی اخبار کے مطابق بورڈ آف پیس سے…

بھارت میں طیارے کی کریش لینڈنگ، مہاراشٹرا کے نائب…

نئی دہلی/پونے: بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں ایک چارٹرڈ طیارے کی کریش لینڈنگ کے نتیجے میں نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت 5 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق حادثہ ضلع پونے کے علاقے بارامتی میں پیش آیا، جہاں ممبئی سے آنے…

یکے بعد دیگرے کیسز میں سزائیں، عمران خان کی رہائی…

اسلام آباد: توشہ خانہ ٹو کیس میں گزشتہ ماہ سزا پانے کے بعد سابق وزیر اعظم عمران خان کی رہائی کے امکانات مزید معدوم ہو گئے ہیں، جس کے نتیجے میں ان کی قید کا دورانیہ مزید طویل ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ اکتوبر 2025ء میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ…