براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

latest news

صدرِ  آصف  زرداری سے سینیٹر  فیصل واوڈا  کی ملاقات…

اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے سینیٹر فیصل واوڈا نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا، با خبر ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ  اہم شخصیت کا پیغام پہنچا یا گیا ہے۔اس موقع پر سینیٹر سلیم مانڈوی والا اور…

تحریک انصاف نے بڑے احتجاج کی تیاریاں شروع کردیں…

پشاور:پاکستان تحریک انصاف نے بڑے احتجاج کی تیاریاں شروع کر دیں۔ پارٹی ذرائع کے مطابق احتجاج کے سلسلے میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے لیے خصوصی کنٹینر بھی تیار کر لیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 40 فٹ طویل کنٹینر میں واش روم اور…

پاکستان کے ہاتھوں شکست کے بعد مودی “گھر کا رہا نہ…

اسلام آباد: خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کو ایک مضبوط قومی شناخت بنانے کی ضرورت ہے اور اس کے لیے ہمیں اپنی ماضی کی غلطیوں کو تسلیم کرنا ہوگا۔ خواجہ  محمد آصف  نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم دہشت گردی کی مذمت پر بھی یکجا نہیں ہو…

تحریک انصاف کی عیاری نہیں چلی،پنجاب میں زیرو…

لاہور: مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف  کی ہڑتال کی کال بری طرح ناکام ہوئی اور پورے پنجاب میں زیرو ہڑتال، زیرو شٹرڈاؤن اور زیرو پہیہ جام رہا۔ لاہور میں ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب نے بسنت کے کامیاب انعقاد پر…

نوجوانوں کو اے آئی کی تربیت دے کر انقلاب برپا کیا…

اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف نے  انڈس اے آئی ویک 2026 کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں کو اے آئی کی تربیت دے کر زراعت ، صنعت ، تجارت سمیت ہر شعبے میں انقلاب برپا کیا جاسکتا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے 2030ء تک مصنوعی…

پاک بھارت میچ سے متعلق فیصلہ کب ہوگا؟ ممکنہ تاریخ…

کراچی: پاکستان اور بھارت کے درمیان مجوزہ میچ سے متعلق آج کسی بڑی پیش رفت کا امکان نہیں ہے۔ ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ،پاکستان کرکٹ بورڈاور بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے درمیان پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ کے ممکنہ…

سپریم کورٹ:وکلا کی عمران خان سے فوری ملاقات کی…

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے وکلا کی بانی چیئرمین عمران خان سے فوری ملاقات کی استدعا مسترد کر دی۔ سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کے وکیل رہنما لطیف کھوسہ نے عمران خان سے ملاقات کی اجازت طلب کی، تاہم سماعت کے دوران چیف جسٹس…

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان بھارت میچ کا حتمی فیصلہ…

اسلام آباد: ذرائع نے دعوی ٰ کیا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ممکنہ میچ کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔  ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل پاکستان کو میچ کھیلنے پر آمادہ کرنے کے لیے کوششیں کر رہی ہے، جبکہ…

ذاتی معالجین سے میڈیکل چیک اپ، عمران کی درخواست…

اسلام آباد:انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ذاتی معالجین سے میڈیکل چیک اپ کی درخواست مسترد کر دی۔ ذاتی معالجین سے میڈیکل چیک اپ کی عمران خان کی درخواست پر سماعت انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے…

اسلام آباد: امام بارگاہ میں خودکش دھماکا، 31افراد…

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مسجد و امام بارگاہ کے اندر خود کش دھماکے کے نتیجے میں 31 افراد شہید اور 170 سے زائد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا اسلام آباد کے مضافاتی علاقے ترلائی کی امام بارگاہ و مسجد خدیجتہ الکبریٰ میں  جمعہ کی…