Saturday, June 27, 2026, 10:58 PM
براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
latest news
افغان سرزمین دہشت گرد گروہوں کے لیے سازگار ماحول…
نیویارک :اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی تجزیاتی معاونت اور پابندیوں کی نگرانی کرنے والی ٹیم کی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ افغان حکام مختلف دہشت گرد گروہوں، بالخصوص تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے لیے سازگار ماحول فراہم کر رہے…
قومی اسمبلی اجلاس میں کورم کی نشاندہی نظرانداز،…
اسلام آباد:سپیکر قومی اسمبلی نے اجلاس کے دوران کورم کی نشاندہی کو نظر انداز کردیا اور قانون سازی جاری رکھی۔
کورم کی نشاندہی پر سپیکر نے کہا کہ یہ کہاں لکھا ہے بار بار کورم کی نشاندہی کی جائے گی تاہم ایاز صادق نے قانون سازی جاری رکھی جس کے…
اختر مینگل کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ 17…
اسلام آباد:بلوچستان نیشنل پارٹی کے سردار اختر مینگل کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ تقریباً 17 ماہ بعد منظور کر لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سربراہ بی این پی اختر مینگل کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔…
کینیڈا:سکول میں خاتون کی فائرنگ، حملہ آور سمیت 10…
کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا کے ہائی سکول میں فائرنگ کے واقعے میں مبینہ خاتون حملہ آور سمیت 10 افراد ہلاک اور 27 زخمی ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ برٹش کولمبیا میں ٹمبلر رج (Tumbler Ridge) کے ایک ہائی سکول میں پیش…
وزیراعظم نے نیپرا کے سولر سے متعلق نئے ریگولیشنز…
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے نیپرا کی جانب سے سولر سے متعلق نئے ریگولیشنز کے اجرا کا فوری نوٹس لے لیا۔
وزیر اعظم کی زیر صدارت نیپرا کے نئے ریگولیشنز کے اجرا پر اعلیٰ سطح کا خصوصی اجلاس ہوا جس میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، عطا تارڑ،…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان نے با آسانی امریکا کو…
کولمبو: آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان نے امریکا کو باآسانی 32 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔
کولمبو میں کھیلے گئے گروپ اے کے میچ میں امریکا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت…
عمران خان کی صحت ٹھیک ، بیرسٹر سلمان کی ملاقات کے…
اسلام آباد:توشہ خانہ فوجداری کیس میں سپریم کورٹ کی جانب سے فرینڈ آف دی کورٹ بیرسٹر سلمان صفدر نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی۔اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور ان کے وکیل سلمان صفدر کی ملاقات 3 گھنٹے تک…
وزیراعلیٰ پنجاب کا بلوچستان میں سکیورٹی فورسز…
اسلام آباد:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے لیے 10 ارب روپے کی معاونت کا اعلان کیا ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بلوچستان کا دورہ کیا اور کوئٹہ میں ایف سی ہیڈکوارٹر میں تقریب میں شرکت کی، اس موقع پر…
میاں نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب سے برطانوی…
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں محمد نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، دوطرفہ تعلقات اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا…
سپریم کورٹ: بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی…
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کیس کے ٹرائل کے خلاف دائر اپیلوں پر سماعت کے دوران بیرسٹر سلمان صفدر کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت دیتے ہوئے انہیں عدالتی نمائندہ مقرر کر دیا۔
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی…
