براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

latest news

ذاتی معالجین سے میڈیکل چیک اپ، عمران کی درخواست…

اسلام آباد:انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ذاتی معالجین سے میڈیکل چیک اپ کی درخواست مسترد کر دی۔ ذاتی معالجین سے میڈیکل چیک اپ کی عمران خان کی درخواست پر سماعت انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے…

اسلام آباد: امام بارگاہ میں خودکش دھماکا، 31افراد…

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مسجد و امام بارگاہ کے اندر خود کش دھماکے کے نتیجے میں 31 افراد شہید اور 170 سے زائد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا اسلام آباد کے مضافاتی علاقے ترلائی کی امام بارگاہ و مسجد خدیجتہ الکبریٰ میں  جمعہ کی…

اس ظلم کا جواب ریاست پوری قوت سے دے گی: وزیر دفاع…

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے اسلام آباد میں ہونے والے خودکش حملے پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس ظلم کا جواب ریاست پوری قوت سے دے گی۔ مسجد میں نمازیوں کو شہید کرنے والے دین اور وطن کے دشمن ہیں۔ اپنی ٹوئٹ میں وزیر دفاع نے کہا کہ…

روسی صدر ولادی میر پیوٹن کا اسلام آباد دہشتگرد…

اسلام آباد: روسی صدرولادیمیر پیوٹن نے اسلام آباد میں دہشتگرد حملے کے نتیجے میں جانی نقصان پر صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کو تعزیتی خطوط ارسال کیے ہیں۔ اپنے پیغام میں روسی صدر نے کہا کہ اسلام آباد میں دہشتگرد حملے کے…

بلوچ یکجہتی کمیٹی اور فتنہ الہندوستان کا گٹھ جوڑ…

اسلام آباد:بلوچ یکجہتی کمیٹی اور فتنہ الہندوستان کے درمیان مبینہ گٹھ جوڑ سامنے آ گیا ہے، سکیورٹی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ متعدد ہلاک دہشتگردوں کے نام بلوچ یکجہتی کمیٹی کی لاپتہ افراد کی فہرست میں شامل تھے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق 31 جنوری…

اسلام آباد کی مسجد میں حملہ کرنے والے خودکش بمبار…

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ایک مسجد میں خودکش حملہ کرنے والے بمبار کی شناخت ہو گئی ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق خودکش حملہ آور نے افغانستان میں دہشتگرد کارروائیوں کی باقاعدہ تربیت حاصل کی تھی اور وہ متعدد بار افغانستان کا سفر…

اسلام آباد: مسجد و امام بارگاہ میں نماز جمعہ کے…

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے نواحی علاقے ترلائی میں نمازِ جمعہ کے دوران امام بارگاہ میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 15 افراد شہید جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق دھماکا امام بارگاہ کے داخلی دروازے کے قریب اس وقت ہوا جب…

پاکستان کو امریکا اور ایران کے مذاکرات میں شرکت کی…

اسلام آباد:دفتر خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان کو امریکہ اور ایران کے درمیان استنبول میں منعقد ہونے والے مذاکرات میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔  ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے بتایا کہ پاکستان کی نمائندگی کے حوالے سے فیصلہ ایک یا دو…

بلوچستان دہشتگردی: پی ٹی آئی کا فورسز مخالف ٹرولنگ…

اسلام آباد/کوئٹہ: بلوچستان میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات کے بعد  تحریک انصاف نے سکیورٹی فورسز کے خلاف ٹرولنگ اور توہین آمیز مہم میں ملوث افراد اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے واضح اور دوٹوک انداز میں لاتعلقی کا اعلان کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی کے…

بھارت کے دفاعی بجٹ میں 15 فیصد اضافہ، 85 ارب ڈالر…

نئی دہلی: بھارت نے اپنے دفاعی بجٹ میں 15 فیصد اضافہ کرتے ہوئے بجٹ 2026 میں دفاعی اخراجات کے لیے 85 ارب ڈالر سے زائد رقم مختص کرنے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دفاعی بجٹ میں فوجیوں کی تنخواہیں، پنشنز اور دفاعی…