Monday, June 29, 2026, 6:18 AM
براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
latest news
عمران خان کو جیل سے کہاں منتقل کیا جائے؟ درخواست…
اسلام آباد:بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اڈیالہ جیل سے منتقل کرنے کے حوالے سے ایک اہم درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی گئی۔
توشہ خانہ فوجداری کیس میں ایک متفرق درخواست سپریم کورٹ میں دائر کی گئی ہے۔ یہ درخواست سپریم کورٹ رولز 2025 رول 35 چھ…
علی امین سے سکیورٹی واپس لینے کا معاملہ، وزیراعلیٰ…
اسلام آباد:وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے علی امین گنڈا پور سے سکیورٹی واپس لینے کے معاملے پر ردعمل دیا ہے۔
گزشتہ روز، علی امین گنڈا پور نے صوبائی حکومت کی جانب سے سکیورٹی واپس لیے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے اپنی پارٹی کی حکومت پر…
افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی موجودگی علاقائی…
ٹی ٹی پی افغان سرزمین سے پاکستان میں حملوں پر توجہ مرکوز کیے ہوئے ہے جس سے پاک-افغان تعلقات میں کشیدگی بڑھ رہی ہے۔ رپورٹ
وزیراعظم شہباز شریف سے قطر کے نائب وزیراعظم کی…
دوحہ: وزیر اعظم شہباز شریف سے قطر کے نائب وزیر اعظم اور وزیر مملکت برائے دفاعی امور عزت مآب شیخ سعود بن عبدالرحمن بن حسن بن علی الثانی نے آج دوحہ میں ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے دفاع اور سکیورٹی کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون…
یاسمین راشد کا نواز شریف کی کامیابی کے خلاف سپریم…
اسلام آباد:ڈاکٹر یاسمین راشد نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی کامیابی کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی ہے۔ اپیل میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ الیکشن ٹربیونل نے ان کی درخواست تکنیکی بنیادوں پر خارج کی۔
اپیل کے متن کے مطابق الیکشن…
بانی تحریک انصاف اور بشریٰ بی بی کی سات مقدمات میں…
اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سات مقدمات میں ضمانتیں منظور کرلیں۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے بانی پی ٹی آئی کی چھ اور بشریٰ بی بی کی ایک ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر…
بیرسٹر گوہر کا عمران خان کا علاج ذاتی معالجین سے…
اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے عمران خان کو علاج شفاء انٹرنیشنل ہسپتال میں اپنے ذاتی معالجین سے کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر انہوں نے پیغام جاری کیا کہ آج صبح 2 بجے مجھے ایک میسج کے ذریعے اتنا…
کوہاٹ میں پولیس موبائل پر حملہ، ڈی ایس پی سمیت 6…
کوہاٹ:کوہاٹ میں پولیس وین پر حملے میں ڈی ایس پی سمیت 5 اہلکار شہید اور دو زیر حراست ملزمان ہلاک ہوگئے۔
ڈی پی او کوہاٹ کے مطابق نواحی علاقے شکردرہ روڈ پر پولیس موبائل کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں ڈی ایس پی لاچی سمیت 5 اہلکار شہید اور…
پنجگور:موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ ، 6 افراد جاں…
کوئٹہ:بلوچستان کے ضلع پنجگور کے سرحدی علاقے چیدگی دستک میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے، حملہ آوروں نے فائرنگ کے بعد دو گاڑیوں کو بھی آگ لگا دی۔
پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ پنجگور شہر سے تقریباً 60 کلومیٹر دور پیش…
کرک:ایف سی قلعے پر کواڈ کاپٹر حملہ، ایمبولینس پر…
پشاور:خیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں فیڈرل کانسٹیبلری کے قلعہ پر کواڈ کاپٹر کے حملے میں 5 اہلکار زخمی ہوگئے تاہم زخمی اہلکاروں کوہسپتال لے جانے والی ایمبولینس پر بھی فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 3 زخمی اہلکار شہید ہوگئے۔
ڈی پی او کرک کے…
