Monday, May 4, 2026, 8:06 AM
براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
latest news
پشین میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، بھارتی حمایت…
اسلام آباد: بلوچستان کے ضلع پشین میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن کرتے ہوئے بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنۃ الخوارج کے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ ایک خودکش بمبار خوارجی نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔
آئی ایس پی آر کے…
پاکستان کے ذمہ قرض اور واجبات کا حجم 138 ارب ڈالر…
اسلام آباد:اکنامک افئیرزڈویژن کی دستاویز کے مطابق پاکستان کے بیرونی قرضوں پر سود کی ادائیگی میں84 فیصد اضافہ ہوا ہے اور 3 سال میں سود کا حجم بڑھ کر 3.59 ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔
دستاویز میں کہا گیا ہے کہ 2022 کےمقابلے گزشتہ سال سود کی…
ٹرمپ کی ایران کو ڈیڈ لائن: امریکی طیاروں نے پوزیشن…
واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو معاہدہ کرنے کے لیے 10 سے 15 روز کی واضح ڈیڈ لائن دے دی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ اگر ایران نے مہلت دیئے جانے تک مذاکرات نہ کیے تو بڑا فوجی حملہ کیا جائے گا۔
صدر…
ڈیرہ اسماعیل خان سے خاتون خودکش حملہ آور رنگے…
پشاور:محکمہ انسداد دہشتگردی خیبر پختونخوا ڈیرہ ریجن نے مصدقہ اطلاع پر کامیاب کارروائی، کرتے ہوئے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا، ڈیرہ اسماعیل خان کی بروقت کارروائی میں شیخ یوسف خیمہ بستی سے خاتون خودکش حملہ آور کو رنگے ہاتھوں گرفتار…
بنوں خودکش حملہ:افغانستان میںموجود گل بہادر گروپ…
بنوں: بنوں کے علاقے سرہ درگہ میں پاک فوج کی گاڑی پر ہونے والے خودکش حملے کے تانے بانے افغانستان میں موجود خارجی حافظ گل بہادر سے جا ملے ہیں، سکیورٹی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق بنوں خودکش حملے کی ذمہ داری فتنہ الخوارج کے ذیلی…
اداروں پر الزامات: سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش…
اسلام آباد:اسلام آباد کی مقامی عدالت نے ریاستی اداروں پر گمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کے کیس میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیدیا۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ریاستی اداروں پر…
’’شناختی کارڈ لگژری نہیں بنیادی ضرورت‘‘ بلاک کرنے…
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے عدالتی فیصلے پر عملدرآمد کروانے کے لیے شناختی کارڈ بلاک کرنے سے متعلق سندھ ہائی کورٹ کے حکم کو غیر قانونی قرار دے دیا۔
جسٹس منیب اختر نے 3 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا، جس میں کہا گیا ہے کہ شناختی کارڈ…
باجوڑ خودکش حملہ:سہولت کاروں کے خلاف بڑے ایکشن کا…
پشاور:خیبرپختونخوا کی حکومت نے باجوڑ خودکش دھماکے میں ملوث سہولت کاروں کے خلاف بڑے ایکشن کا فیصلہ کرتے ہوئے سہولت کاروں اور معاونین کے سروں کی قیمت مقرر کردی۔
خیبرپختونخوا کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) ذرائع نے بتایا کہ خیبرپختونخوا…
آڈیو لیک کیس میں علی امین گنڈاپور پر فردِ جرم عائد
اسلام آباد :ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف آڈیو لیک کیس کی سماعت ہوئی۔ علی امین گنڈاپور ضلعی کچہری میں پیش ہوئے اور سرنڈر کیا۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نصر من اللہ بلوچ نے…
سپریم کورٹ کے فیصلے کے جواب میں ٹرمپ نے تمام ممالک…
واشنگٹن :امریکی سپریم کورٹ کی جانب سے ٹیرف کے فیصلے کو کالعدم قرار دیے جانے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تمام ممالک پر 10 فیصد ٹیرف عائد کردیا۔
امریکی سپریم کورٹ نے گزشتہ روز ڈونلڈ ٹرمپ کے وسیع عالمی ٹیرف پلان کو غیر قانونی قرار دیا…
