Saturday, June 27, 2026, 12:16 AM
براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
latest news
صدر زرداری 2 مارچ کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے…
اسلام آباد: آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 2 مارچ 2026 کو طلب کرنے کی سمری کی منظوری دے دی ہے۔ اجلاس دوپہر تین بجے منعقد ہوگا۔
آئینی روایت کے مطابق ہر پارلیمانی سال کے آغاز پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلایا جاتا ہے، جس سے صدرِ…
باجوڑ: مسلح افراد کی ابابیل فورس پر فائرنگ سے 4…
مالاکنڈ :خیبرپختونخوا کے ضلع کے باجوڑ میں مسلح افراد کی ابابیل پولیس فورس کی گشت پارٹی پر فائرنگ سے چار اہلکار شہید اور دو زخمی ہو گئے۔
پولیس کے مطابق ضلع باجوڑ کی تحصیل خار کے علاقہ نوے کلے میں ابابیل پولیس فورس کے سکواڈ پر نامعلوم افراد…
احتجاجی تحریک سے متعلق پنجاب اور کے پی کے فیصلوں…
اسلام آباد:تحریک انصاف کی آئندہ احتجاجی تحریک کے حوالے سے پنجاب اور کے پی کے فیصلوں پر پی ٹی آئی تقسیم دکھائی دینے لگی۔
ذرائع کے مطابق تحریک انصاف پنجاب کے رہنماوں نے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے بیانات پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔
روپوش …
برطانیہ نے پاکستانی سیاحوں کے لیے نیا ای ویزا سسٹم…
اسلام آباد:برطانیہ نے پاکستانی سیاحوں کے لیے نیا ای ویزا سسٹم متعارف کروادیا، اب پاسپورٹ پر اسٹیکر نہیں لگے گا بلکہ ویزا کی تصدیق ای میل کے ذریعے کی جائے گی۔
پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ اس نئے…
حکومت عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنے پر راضی تھی:…
اسلام آباد :وفاقی حکومت بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو طبی معالجے کے لیے ہسپتال منتقل کرنے پر راضی تھی۔
تحریک انصاف ذرائع کے مطابق اپوزیشن کا مطالبہ تھا کہ بانی پی ٹی آئی کو کم از کم 10 دن شفاء انٹرنیشنل ہسپتال میں رکھا جائے اور…
فتنۃ الہندوستان کے دہشتگردوں نے خواتین و بچوں سمیت…
کوئٹہ :فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں نے خواتین و بچوں سمیت بلوچ خاندان کو قتل کرکے جلا دیا۔تحصیل بلیدہ کے علاقے میناز میں ایک گھر پر مارٹر گولہ اور فائرنگ سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے خواتین و بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق…
طورخم اور تیراہ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ، پاک…
راولپنڈی:ضلع خیبر ضلع میں پاک افغان سرحد پر اچانک کشیدگی اس وقت بڑھ گئی جب افغان طالبان کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کی گئی، جس پر پاکستانی سکیورٹی فورسز نے فوری اور مؤثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے صورتحال کو قابو میں کر لیا۔
وزیراعظم شہباز…
پاکستان کا افغان طالبان کی اعلانیہ جنگ کا بھرپور…
اسلام آباد:پاکستان نے افغان طالبان رجیم کی اعلانیہ جنگ کو مکمل قومی عزم اور ملی یگانگت سے جواب دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق افغانستان سے ہونے والی دہشت گردی کے حالیہ واقعات جن میں بنوں میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کے قافلے پر حملہ اور…
پاکستانیوں کے لئےیورپ کے دروازے کھل گئے، ہزاروں…
اسلام آباد:پاکستانی ہنرمندوں کے لیے یورپ کے دروازے کھل گئے۔ا ٹلی نے پاکستانیوں کے لیے ہزاروں ویزوں کا اعلان کردیا۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اٹلی کے ہم منصب میٹیو پینٹے ڈوسی سے ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے درمیان داخلی سکیورٹی…
بیرونی قرضوں کی وصولی، یو اے ای کے معاملے پر اسٹیٹ…
اسلام آباد:پاکستان کو رواں مالی سال کے ابتدائی 7ماہ (جولائی تا جنوری) کے دوران 10.1ارب ڈالرزسے زائدغیر ملکی قرضوں اور پرانے قرضوں کے رول اوورکی مد میں وصول ہوئے ہیں، تاہم متحدہ عرب امارات کے 2 ارب ڈالرکے رول اوورکی صورتحال پر تاحال اسٹیٹ…
