براؤزنگ زمرہ

ایران اسرائیل جنگ

ہمارے جوہری پلانٹ کو نشانہ بنایا تو تابکار سے…

تہران :ایران نے ایک بار پھر اسرائیل اور امریکا کو خبردار کیا ہے کہ بوشہر کے جوہری پلانٹ کو نشانہ بنانے کے سنگین نتائج نکلیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے مغربی ممالک پر دوہرے معیار کا الزام عائد…

جنگی طیارےکی تباہی سے ایران مذاکرات پر اثر نہیں…

واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایف 16 طیارےکی تباہی سے ایران سے مذاکرات پر اثر نہیں پڑےگا۔ صدر ٹرمپ نے کہا یہ جنگ ہے اور ہم حالت جنگ میں ہیں، جنگی طیارے کی تباہی سے سفارتی عمل متاثر نہیں ہوگا، انہوں نے یہ بھی کہا کہ ابھی نہیں کہہ…

ایران نے اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں، ڈرونز کی 94…

تہران :ایرانی میڈیا کا کہنا ہے پاسداران انقلاب گارڈز نے اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز کی 94 ویں لہرداغ دی۔ایرانی میڈیا کے مطابق اسرائیل کے جنوبی، وسطی اور  شمالی علاقوں اور تل ابیب پرمیزائل داغے گئے، ایرانی فورسز نے اسرائیل میں اہم…

ایران نےگرنے والے امریکی طیارے کے پائلٹ کی تلاش پر…

تہران :ایران نے گرنے والے امریکی طیارے کے پائلٹ کی تلاش پر انعام کا اعلان کردیا۔ برطانوی میڈیا نے ایرانی سرکاری میڈیا کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہےکہ ایران نے گرنے والے امریکی طیارے کے پائلٹ کی تلاش پر  66 ہزار 100 ڈالرانعام کا اعلان کیا…

نیتن یاہو نے امریکی صدور سے ایران پر حملے کی…

واشنگٹن: سابق وائٹ ہاؤس چیف آف اسٹاف راہم ایمینوئل نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے متعدد امریکی صدور سے ایران کے خلاف بڑی فوجی کارروائی کی درخواست کی تھی۔ راہم ایمینوئل کے مطابق نیتن یاہو نے بل کلنٹن، جارج ڈبلیو…

جنگ اسرائیل کی مسلط کردہ ، اس محاذ آرائی کیلئے…

تہران:ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے الجزیرہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم اس محاذ آرائی کے لیے تیار تھے اور ہم نے اپنے دفاع کی صلاحیت ثابت کر دی ہے۔ ایرانی اسپیکر نے کہا کہ یہ جنگ اسرائیل کی مسلط کردہ ہے، اور اس کے نتیجے…

سعودی عرب میں امریکی سفارتخانے پر ایرانی حملے،…

واشنگٹن :امریکی میڈیا نے سعودی عرب میں امریکی سفارتخانے پر ہونے والے ایرانی حملوں کی تفصیلات ظاہر کرتے ہوئے ہونے والے نقصان کو ظاہر کی گئی تباہی سے زیادہ نقصان قرار دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کا ایک ڈرون امریکی سفارتخانے کی عمارت…

پاسداران انقلاب کا تل ابیب میں موساد کا ہیڈکوارٹر…

تہران :پاسداران انقلاب نے  اسرائیلی شہر تل ابیب میں موساد کا ہیڈکوارٹر میزائل حملے سے تباہ کر نے کا دعویٰ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا جارہا ہے کہ بلند و بالا عمارت کے قریب دھماکے کی آواز اور آگ کا بڑا گولہ فضا میں اٹھتا دکھائی دیا۔…

امریکی عہدیدار نے ایران میں اپنے لڑاکا طیارے کے…

واشنگٹن :امریکی عہدیدار نے تصدیق کی ہے کہ ایران نے ایک لڑاکا طیارہ مار گرایا ہے جس کے پائلٹ کی تلاش کا کام جاری ہے۔ایک اعلیٰ امریکی عہدیدار نے نیویارک ٹائمز کو یہ بات نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتائی۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ ایران میں…

ایک دن میں امریکہ کا دوسرا F-35 طیارہ مار گرایا:…

تہران :ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ صرف 24 گھنٹوں کے اندر دو امریکی جدید F-35 اسٹیلتھ لڑاکا طیارے مار گرائے ہیں اس طرح جنگ کے دوران مجموعی طور پر تیسرا طیارہ ہے۔ پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی F-35 طیارے کو وسطی علاقے میں تباہ اس…