براؤزنگ زمرہ

انٹرنیشنل

international

افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی کا اترپردیش میں…

افغانستان کے  وزیر خارجہ  امیر خان متقی نے اپنے دورہ بھارت کے موقع  پر  ریاست اترپردیش میں معروف  دینی درسگاہ  دارالعلوم  دیوبند کا بھی دورہ کیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق افغان وزیر خارجہ کے استقبال کے موقع پر طلبا سمیت لوگوں کی بڑی تعداد جمع…

یاسین ملک کی بگڑتی صحت پر جے کے ایل ایف کا اظہارِ…

نئی دہلی :جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) نے تنظیم کے سربراہ یاسین ملک کی بگڑتی ہوئی صحت پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان کے مطابق یاسین ملک گزشتہ چھ برس سے نئی دہلی کی تہاڑ جیل میں قید ہیں اور ان کے دل میں نصب پرانا والو…

اسرائیلی کابینہ نے غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کے…

اسرائیلی حکومت نے غزہ  میں جنگ بندی اور  یرغمالیوں کے تبادلے کے معاہدے کی منظوری دیدی۔غزہ امن منصوبے کی منظوری سے متعلق اسرائیلی حکومت کی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں اسرائیلی وزیراعظم اور وزرا کے علاوہ امریکی نمائندہ خصوصی برائے مشرق وسطیٰ…

غزہ سے کسی کو زبردستی نہیں نکالا جائے گا:صدر…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ہے کہ وہ اتوار کو  مشرقِ وسطیٰ کے دورے پر روانہ ہونے کا ارادہ رکھتے ہیں، انہوں نے اس  امید کا اظہار  بھی کیا کہ  پیر   یا منگل کو  یرغمالیوں کی رہائی کے موقع  پر  وہ اسرائیل میں موجود ہوں گے۔ امریکی صدر…

امن معاہدے کے اعلان کے باوجود غزہ میں جھڑپیں جاری،…

اسرائیلی کابینہ سے امن معاہدے کی منظوری کے باوجود غزہ میں قابض صیہونی فوج اور مزاحمتی فورسز کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں اور تازہ ترین جھڑپ میں ایک اسرائیلی فوجی کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔ اسرائیلی ڈیفنس فورس (آئی ڈی ایف) نے 26 سالہ مائیکل مورڈیچے…

22 سالہ قید: اسرائیل کا ڈیل کے تحت بھی اہم فلسطینی…

اسرائیل نے فلسطین کے مقبول سیاسی لیڈر مروان البرغوثی کا نام غزہ جنگ بندی ڈیل کے تحت رہا ہونے والے افراد کی فہرست سے نکال دیا۔  فلسطینی سیاسی جماعت فتح موومنٹ کے رہنما اور مقبول سیاسی لیڈر مروان البرغوثی سال 2003 سے اسرائیل کی قید میں ہیں…

امریکی وفاقی جج نے شکاگو میں نیشنل گارڈز کی…

واشنگٹن: امریکی وفاقی جج نے شکاگو میں نیشنل گارڈز کی تعیناتی کو عارضی طور پر  روک دیا۔ امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے شکاگو میں نیشنل گارڈزکی تعیناتی کی راہ میں بڑی رکاوٹ حائل ہوگئی کیونکہ  امریکی وفاقی جج نے شکاگو میں نیشنل گارڈ کی تعیناتی کو…

زہران ممدانی کو ووٹ دینے کا کوئی فائدہ نہیں…

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی پر تنقید  کرتے ہوئے کہا ہے کہ ممدانی کو ووٹ دینے کا لوگوں کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔ ایک بیان میں امریکی نے میئر نیویارک کے لیے  ڈیموکریٹک پارٹی کے نامزد امیدوار  زہران ممدانی کو شدید تنقید کا…

غزہ میں اسرائیل کا ساتھ نہ دینے پر فلسطینوں کی…

غزہ میں حماس کے خلاف اسرائیل کا ساتھ نہ دینے پر فلسطینوں کی ٹارگٹ کلنگ کا انکشاف ہوا ہے۔  اسرائیلی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ غزہ میں فلسطینوں کو حماس کے خلاف استعمال کرنےکی اسرائیلی کوششیں جاری ہیں اور اسرائیلی فوج فلسطینوں کو حماس…

اسرائیل سے تعلقات منقطع کرنے کے بعدکولمبیا نے اپنی…

اسرائیل سے تعلقات منقطع کرنے کے بعد کولمبیا نے اپنی  پہلی جنگی رائفل تیار کرلی۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق کولمبین حکام کا کہنا ہے کہ انہوں نے ملک کی پہلی رائفل تیار کی ہے جو مکمل مقامی طور  پر بنائی گئی ہے۔  کولمبین حکام نے بتایا کہ یہ…