Monday, July 6, 2026, 1:58 AM
براؤزنگ زمرہ
انٹرنیشنل
international
یوکرین نے صدر پیوٹن کی رہائش گاہ پر 91 لانگ رینج…
ماسکو:روس نے یوکرین پر صدر ولادیمیر پیوٹن کی سرکاری رہائش گاہ پر حملے کا الزام لگایا دیا۔خبر رساں ایجنسی کے مطابق روس نے الزام عائد کیا ہے کہ یوکرین نے نووگورود ریجن میں صدر پیوٹن کی رہائش گاہ پرحملہ کیا۔حملے کے وقت صدر پیوٹن کے رہائش گاہ…
اسرائیل کا اعلیٰ ترین اعزاز صدر ٹرمپ کو دینے کا…
واشنگٹن :اسرائیلی وزیرِاعظم بن یامین نیتن یاہونے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اسرائیل پرائز دینے کا اعلان کیا ہے، جو ریاستِ اسرائیل کا سب سے بڑا اعزاز ہے۔
دونوں رہنماؤں کی ملاقات پیر کے روز فلوریڈا میں صدر ٹرمپ کی رہائش گاہ مار-اے-لاگو میں…
برطانیہ میں پاکستان کی عسکری قیادت کو دھمکیاں،…
لندن :برطانیہ کے شہر بریڈ فورڈ میں پاکستان تحریک انصاف سے منسوب ایک احتجاج کے دوران پاکستان کی عسکری قیادت کے خلاف کھلے عام تشدد اور قتل کی دھمکیوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔
عوامی اور سفارتی حلقوں نے اس واقعے کو سیاسی احتجاج کے…
17 سالہ جلاوطنی کے بعد واپسی پر خالدہ ضیا کے بیٹے…
ڈھاکہ :بنگلہ دیش نیشنل پارٹی (بی این پی) کے قائم مقام چیئرمین، طارق رحمن نے اپنی بیمار والدہ اور سابق وزیراعظم خالدہ ضیا سے ایور کیئرہسپتال، ڈھاکہ میں ملاقات کی۔ یہ ملاقات ان کے ملک واپسی کے صرف چند گھنٹوں بعد ہوئی، جہاں وہ 17 سال بعد…
ترکیہ میں طیارہ حادثہ، لیبیا کے آرمی چیف محمد…
ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ سے روانہ ہونے والا ایک نجی طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا، جس کے نتیجے میں لیبیا کے چیف آف جنرل سٹاف لیفٹیننٹ جنرل محمد الحداد سمیت 5 اعلیٰ فوجی افسران اور عملے کے 3 ارکان ہلاک ہو گئے۔
بین الاقوامی میڈیا کے مطابق…
جاپان: دنیا کا سب سے بڑا ایٹمی پاور پلانٹ 15 سال…
ٹوکیو:جاپان نے فوکوشیما جوہری حادثے کے تقریباً 15 سال بعد دنیا کے سب سے بڑے نیوکلیئر پاور پلانٹ کو دوبارہ فعال کرنے کی جانب ایک اہم قدم اٹھا لیا ہے۔ پیر کے روز علاقائی اسمبلی میں ووٹنگ کے بعد کاشیوازاکی کاریوا ایٹمی بجلی گھر کی بحالی کی راہ…
بنگلہ دیش: اخبارات کے دفاتر پر حملوں میں ملوث مزید…
ڈھاکہ :بنگلہ دیش کی قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ملک کے معروف قومی اخبارات پروتھوم آلو اور دی ڈیلی سٹار کے دفاتر پر حالیہ حملوں کے سلسلے میں کم از کم 9 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
حکام کے مطابق یہ گرفتاریاں ڈھاکا اور ملک کے دیگر علاقوں…
بنگلہ دیش: نیشنل سٹیزن پارٹی کے ایک اور مرکزی…
ڈھاکہ :بنگلہ دیش کے جنوب مغربی شہر کھلنا میں نیشنل سٹیزن پارٹی (این سی پی) کے لیبر ونگ کے ایک مرکزی رہنما کو نامعلوم حملہ آوروں نے گولی مار کر زخمی کر دیا۔ پولیس اور پارٹی ذرائع کے مطابق یہ واقعہ پیر کے روز پیش آیا۔
زخمی رہنما کی شناخت…
ماؤنٹ ایورسٹ پر کوڑے کے انبار، نیپال نے صفائی کے…
دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ پر بڑھتے ہوئے کچرے کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے نیپال نے ایک جامع 5 سالہ صفائی منصوبہ متعارف کرا دیا ہے۔یہ منصوبہ 2025 سے 2029 تک نافذ العمل رہے گا اور اس کا مقصد پہاڑوں کو صاف رکھنا اور کوہ پیمائی کو محفوظ…
بنگلہ دیش نے سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کو باضابطہ…
ڈھاکہ :بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے بنگلہ دیش نیشنل پارٹی (بی این پی) کی چیئرپرسن اور سابق وزیر اعظم بیگم خالدہ ضیا کو قومی سلامتی قوانین کے تحت ‘وی آئی پی’ قرار دے دیا ہے۔
حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں اس فیصلے کی تصدیق کی گئی۔…
