Sunday, July 5, 2026, 7:08 AM
براؤزنگ زمرہ
انٹرنیشنل
international
امریکی جنگی طیاروں کی گرین لینڈ آمد شروع، نوراڈ کی…
واشنگٹن / گرین لینڈ:امریکہ کے جنگی طیارے گرین لینڈ پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔ امریکی اور کینیڈین مشترکہ دفاعی ادارے نوراڈ (NORAD) نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں تصدیق کی ہے کہ امریکی جنگی طیارے جلد گرین لینڈ میں قائم امریکی فوجی اڈے پر پہنچ…
افغان دارالحکومت کابل میں دھماکہ، متعدد افراد ہلاک…
کابل: افغان دارالحکومت کابل کے علاقے شہرِ نو میں ہونے والے ایک زور دار دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے ہیں، جس کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق طالبان کی وزارتِ داخلہ کے ترجمان نے…
ٹرمپ آئندہ ہفتوں میں ایرانی سپریم لیڈر کو قتل کرنے…
واشنگٹن/تل ابیب: اسرائیل میں امریکا کے سابق سفیر ڈان شپیرو نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ چند ہفتوں میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو قتل کرنے کی کوشش کریں گے۔
ڈان شپیرو جو سابق امریکی صدر بارک اوبامہ کے دورِ…
انڈونیشیا میں چھوٹا مسافر طیارہ گر کر تباہ، تمام…
جکارتہ :انڈونیشیا میں ایک علاقائی مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، جس میں سوار تمام 11 افراد ہلاک ہو گئے۔ حادثے میں 3 مسافر اور 8 عملے کے ارکان شامل تھے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق طیارہ یوگیا کارتا سے مکاسر، جنوبی سولاویسی کے لیے روانہ ہوا تھا،…
ایران میں احتجاج کے دوران اموات کے ذمہ دار ڈونلڈ…
تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ حالیہ احتجاجی مظاہروں کے دوران ہونے والی اموات، نقصانات اور عوام کے خلاف جھوٹے الزامات کی ذمہ داری امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر عائد ہوتی ہے۔
آیت اللہ خامنہ ای کے مطابق امریکا اور…
عالمی قوانین کے تحت مسئلہ فلسطین اور کشمیر کا حل…
اقوام متحدہ: پاکستانی مستقل مندوب عاصم افتخار نے اقوام متحدہ میں تنازعات سے بچاؤ اور ان کے حل پر ہونے والے مباحثے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی قوانین کے تحت مسئلہ فلسطین اور کشمیر کا پرامن حل ضروری ہے۔
عاصم افتخار نے کہا کہ بدقسمتی سے آج…
ایران میں تشدد میں اسرائیلی کردار کے ناقابلِ تردید…
تہران: ایرانی وزارتِ خارجہ نے جی سیون ممالک کے حالیہ بیان کو ایران کے اندرونی معاملات میں مداخلت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں تشدد اور دہشت گردی میں اسرائیلی کردار کے ناقابلِ تردید شواہد موجود ہیں۔
ایرانی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری…
روسی صدر پیوٹن کی نیتن یاہو کو ایران کے معاملے پر…
ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کو ایران کے معاملے پر ثالثی کی پیشکش کر دی ہے۔ کریملن کے ترجمان کے مطابق صدر پیوٹن نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے علیحدہ علیحدہ ٹیلی فونک…
ٹرمپ منصوبے کے تحت غزہ بورڈ آف پیس کے ارکان کا…
واشنگٹن: وائٹ ہاؤس نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے امن منصوبے کے تحت قائم کیے جانے والے غزہ کے لیے ’’بورڈ آف پیس‘‘ کے ارکان کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق میجر جنرل جیسپر جیفرز کو عالمی استحکام فورس کا کمانڈر مقرر کیا گیا ہے۔
اعلان…
غزہ میں مظالم کے بعد اسرائیلی فوجیوں میں نفسیاتی…
غزہ: فلسطینی شہریوں کے خلاف کارروائیوں میں حصہ لینے والے اسرائیلی فوجیوں میں نفسیاتی مسائل میں تشویشناک اضافہ دیکھا گیا ہے۔ مختلف سرکاری اور طبی رپورٹس کے مطابق جنگ کے آغاز کے بعد فوجیوں میں ذہنی دباؤ، پوسٹ ٹرامیٹک اسٹریس ڈس آرڈر (PTSD) اور…
