Monday, June 29, 2026, 5:58 AM
براؤزنگ زمرہ
ڈپلومیٹک انکلیو
شہباز شریف اور احمد الشراع کا ٹیلی فونک رابطہ، خطے…
اسلام آباد: وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف کو شامی عرب جمہوریہ کے صدر احمد الشراع کی جانب سے ٹیلی فون کال موصول ہوئی، جس میں دونوں رہنماؤں نے خطے کی تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی۔
ٹیلی فونک رابطے کے دوران ایران پر اسرائیلی…
ایران کے معاملے پر کشیدگی کم کروانے کیلیے سفارتی…
اسلام آباد:ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ خامنہ ای کے جاں بحق ہونے کے بعد پاکستان صورتحال کو قریب سے دیکھ رہا ہے اور کشیدگی کم کروانے کیلیے کوشاں ہے۔
کئی ممالک کے سفرا کو دی گئی بریفنگ میں اسحاق ڈار نے کہا کہ افغانستان کی صورتحال پر…
وزیراعظم شہباز شریف کا سلطانِ عمان سے ٹیلیفونک…
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سلطانِ آف سلطنت عمان ہیثم بن طارق سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔دونوں رہنماؤں نے خطے میں موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا، جو اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملے اور اس کے بعد پیدا ہونے والی کشیدگی کے…
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بحرین کے ہم منصب سے…
اسلام آباد:نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے مملکتِ بحرین کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے خطے میں تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا۔
نائب وزیراعظم/وزیر خارجہ نے کشیدگی میں کمی…
اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ کے درمیان رابطہ،…
اسلام آباد:نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، جس میں کشیدگی فوری روکنے پر زور دیا گیا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی جانب…
افغانستان ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام، پاکستان…
واشنگٹن :امریکا نے کہا ہے کہ وہ افغان طالبان کی جانب سے ہونے والے حملوں کے خلاف پاکستان کے حق دفاع کی حمایت کرتا ہے۔
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے ای میل کے ذریعے جاری بیان میں کہا کہ ’امریکا طالبان کے حملوں کے خلاف پاکستان کے دفاع کے حق…
پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان دوطرفہ تعاون کے…
دبئی (نورحسن عاصم) قونصل جنرل پاکستان دبئی حسین محمد نے قونصل جنرل ملائیشیا برائے دبئی و شمالی امارات ریاض بن عبدالرزاق سے اہم ملاقات کی، جس میں پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
یہ ملاقات…
اٹلی کے بعد 5 دیگر یورپی ممالک کا پاکستانیوں کو…
وارسا: اٹلی کے بعد 5 دیگر یورپی ممالک نے پاکستانیوں کو نوکریاں دینے پر اتفاق کیا ہے۔
پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں غیر قانونی امیگریشن سے متعلق 6 ممالک کے وزرائے داخلہ کی اہم کانفرنس منعقد ہوئی جس میں وزیرداخلہ محسن نقوی نے پاکستانی وفد…
غزہ میں اسرائیل کے توسیع پسندانہ اقدامات کسی صورت…
جدہ: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ غزہ میں اسرائیل کی جارحیت کو قبول نہیں کیا جائےگا اور اسرائیل کے توسیع پسندانہ اقدامات کسی صورت قابل قبول نہیں۔
جدہ میں اسلامی تعاون تنظیم کی ایگزیکٹو کمیٹی کے خصوصی وزارتی اجلاس سے…
سعودی وزیر خارجہ سے اسحاق ڈار کا رابطہ، خطے میں…
اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔
گفتگو کے دوران حالیہ علاقائی پیش رفت، خصوصاً پاک افغان سرحد کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔…
