Friday, July 3, 2026, 8:14 AM
براؤزنگ زمرہ
بزنس
نیپرا کا بڑا فیصلہ: یکم جنوری سے بجلی فی یونٹ 1…
اسلام آباد :نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ملک بھر میں بجلی کی قیمت میں اضافہ کرتے ہوئے یکم جنوری سے فی یونٹ بجلی 1 روپے 79 پیسے مہنگی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
نیپرا کی جانب سے اس فیصلے کو منظوری کے لیے وفاقی حکومت کو…
پرائم گرین ری سائیکلنگ یارڈ کی کامیابی باعثِ فخر…
کراچی: وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری نے پرائم گرین شپ ری سائیکلنگ یارڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس یارڈ کی کامیابی پاکستان کے لیے باعثِ فخر ہے اور یہ ملک کی میری ٹائم صنعت میں ایک نئے دور کی شروعات ہے۔
جنید انوار…
پشاور: کسٹمز نے 7 کروڑ 95 لاکھ روپے مالیت کا اسمگل…
پشاور:کسٹمز انفورسمنٹ پشاور نے ایک بڑی کارروائی میں تقریباً 7 کروڑ 95 لاکھ روپے مالیت کا اسمگل شدہ سامان برآمد کر لیا ہے۔
ضبط شدہ سامان میں شامل ہے: 222 کارٹن غیر ملکی سگریٹ، 240 کارٹن پان پارس حقہ فلیور، 1,800 کلوگرام پوست کے بیج، 1,150…
بِمان بنگلہ دیش ایئرلائنز کی پاکستان کے لیے براہِ…
اسلام آباد/کراچی: بنگلہ دیش اور پاکستان کے درمیان فضائی رابطوں میں ایک اہم پیشرفت کے طور پر بِمان بنگلہ دیش ایئرلائنز نے ڈھاکہ–کراچی–ڈھاکہ براہِ راست بین الاقوامی پروازیں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ایئرلائن کے مطابق یہ پروازیں 29 جنوری…
سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے ٹوکنائزیشن، وزیر خزانہ…
اسلام آباد :پاکستان میں کیپٹیل مارکیٹ کو وسعت دینے اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے ٹوکنائزیشن اور بلاک چین ٹیکنالوجی کو اپنانے پر غور کیا جا رہا ہے، جس کے تحت وفاقی حکومت نے ڈیجیٹل فنانس اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز میں تکنیکی مہارت…
حکومت کا گیس کی قیمتوں میں اگلے 6 ماہ تک کوئی…
اسلام آباد: حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اگلے 6 ماہ تک کوئی اضافہ نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔
وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گیس کی قیمتیں نہیں بڑھا رہے ہیں، وزیر اعظم کی ہدایت کے مطابق گیس کی قیمتیں برقرار…
سپر ٹیکس کیسز: ایف بی آر کو تحریری جواب جمع کرانے…
اسلام آباد:سپر ٹیکس سے متعلق کیسز کی سماعت وفاقی آئینی عدالت میں چیف جسٹس امین الدین کی سربراہی میں قائم 3 رکنی بینچ نے کی، سماعت کے دوران فیڈرل بورڈ آف ریونیو سمیت ٹیکس پیئرز کے نمائندہ وکلا اور معزز ججز کے درمیان تفصیلی دلائل اور مکالمہ…
وفاقی حکومت نے نومبر 2025 میں 573 ارب قرض لیا،…
کراچی: وفاقی حکومت کے نومبر 2025 کے قرض کی تفصیلات سامنے آگئیں۔سٹیٹ بینک کے مطابق وفاقی حکومت نے نومبر میں مجموعی طور پر 573 ارب روپے قرض لیا، جس کے بعد حکومتی کل قرض 77,543 ارب روپے تک پہنچ گیا۔
سٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق نومبر میں حکومت…
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں آج بھی تیزی، 4 روز میں…
کراچی:پاکستان سٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں آج بھی زبردست تیزی کا سلسلہ جاری ہے۔گزشتہ روز کی طرح آج بھی کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا اور ایک موقع پر 100 انڈیکس ایک لاکھ 85 ہزار کی نئی تاریخی بلندی پر پہنچ گیا۔پی ایس ایکس 100 انڈیکس…
صوابی میں کارروائی، لاکھوں کلو تمباکو کا بھاری…
صوابی: ٹیکس آفس پشاور نے ضلع صوابی کے علاقے انبار میں کارروائی کے دوران لاکھوں کلو تمباکو کا بھاری ذخیرہ برآمد کر لیا۔
ایف بی آر ذرائع کے مطابق جی ایل ٹی یونٹ مکمل طور پر فعال حالت میں پایا گیا، جہاں سے لاکھوں کلوگرام تمباکو قبضے میں لے…
