ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بھارتی ٹیم توہم پرستی کا شکار،…
احمد آباد:بھارتی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل سے قبل توہم پرستی کا شکار ہوگئی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل سے قبل بھارتی ٹیم نے ہوٹل تبدیل کرلیا ہے۔
آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں…
