اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ کا رابطہ، خطے کی…

اسلام آباد:نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلی فونک گفتگو میں خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا، دونوں رہنماؤں نے پیش رفت پر رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا۔ دفتر خارجہ…

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا سیکریٹری جنرل دولت مشترکہ…

اسلام آباد:ڈپٹی پرائم منسٹر اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے 7 مارچ 2026 کو دولتِ مشترکہ کی سیکریٹری جنرل شرلی بوچ وے اور متحدہ عرب امارات کے ڈپٹی پرائم منسٹر اور وزیر خارجہ عبداللہ بن زاید النہیان سے الگ الگ رابطے کیے۔ سینیٹر…

بلوچستان میں 15 دہشتگردوں کی ہلاکت، صدر و وزیراعظم…

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف اور صدر آصف علی زرداری نے بلوچستان کے علاقے ہرنائی اور بسیمہ میں بھارتی حمایت یافتہ فتنتہ الخوارج اور فتنتہ الھندوستان سے تعلق رکھنے والے 15 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا…

خلیجی جنگ کا آٹھواں روز ،ایرانی صدر مسعود پزشکیان…

تہران :ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایرانی عبوری قیادت کونسل نے فیصلہ کیا ہے کہ اب ہمسایہ ممالک کو نشانہ نہیں بنایا جائے گا۔ صرف اسی صورت میں حملہ کریں گے جب ایران پر حملہ انہی ممالک کی سرزمین سے ہوگا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق صدر…

آپریشن غضب للحق، افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں…

راولپنڈی :آپریشن غضب للحق کے تحت شمالی وزیرستان میں فضائی کارروائیاں جاری ہیں۔افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کیخلاف افواج پاکستان زمینی اور فضائی موثرکارروائیاں کررہی ہے۔ پاک افغان بارڈر پر شمالی وزیرستان میں پاک افواج کی فضائی کارروائی،…

امریکہ ایران جنگ کے تناظر میں آج بھی پاکستان بھر…

کراچی:ملک کے بین الاقوامی ایئرپورٹس سے  آج یو اے ای بحرین کویت، قطر سمیت دیگر مشرق وسطی کی 122  پروازیں منسوخ ہوئیں۔ کراچی ایئرپورٹ سے دبئی، ابو ظہبی قطر، شارجہ، کویت بحرین کی 38 پروازیں، اسلام آباد ایئر پورٹ سے دبئی ابو ظہبی دوحہ بحرین…

راولپنڈی: خاتون سے جنسی زیادتی کے الزام میں شہری…

گوجر خان: گوجر خان پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے شادی شدہ خاتون سے زیادتی کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کی جانب سے جاری بیان میں کہی گئی۔پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ زیر…

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں تخمینے سے کم اضافہ…

لاہور:عالمی جنگی حالات کے باعث معیشت متاثر ہے اور پیٹرول کی قیمت بڑھانا آسان فیصلہ نہیں تھا تاہم حکومت نے تخمینے سے کم اضافہ کیا ہے اور حالات بہتر ہوتے ہی قیمتیں کم ہو جائیں گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوز کی زیر صدارت خصوصی ویڈیو لنک اجلاس…

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا…

اسلام آباد:حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا، جس کے تحت پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 55-55 روپے بڑھائی گئی ہے، اطلاق رات 12 بجے سے شروع ہوگیا جبکہ اب ہر ہفتے قیمتوں میں ردوبدل ہوگا۔ نائب وزیراعظم نے وزیر خزانہ…

بجلی کے شعبے میں اصلاحات کے پیکیج، دیہات کو گیس کی…

اسلام آباد:کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے بجلی کے شعبے میں اصلاحات کے جامع پیکیج، گیس پیدا کرنے والے علاقوں کے پانچ کلومیٹر دائرے میں گیس کی فراہمی سمیت مختلف شعبوں کے لیے تکنیکی گرانٹس اور فنڈز کی منظوری دے دی۔ کابینہ کی…