اسرائیل کا تہران پر بڑے پیمانے پر حملوں کی نئی…

اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ اس نے ایرانی دارالحکومت تہران میں مختلف اہداف پر ’وسیع پیمانے پر حملوں‘ کی نئی لہر شروع کر دی ہے۔ یہ اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ایران کے سرکاری نشریاتی ادارے نے تہران کے مغربی حصے میں ایک دھماکے کی اطلاع…

فلسطینی مفادات نظر انداز ہوئے تو ’بورڈ آف پیس‘ سے…

دنیا کے سب سے بڑے مسلم اکثریتی ملک انڈونیشیا کے صدر نے کہا ہے کہ اگر امریکی صدر ٹرمپ کے مجوزہ پلیٹ فارم بورڈ آف پیش سے فلسطینیوں کو فائدہ نہ پہنچا تو اس سے علیحدہ ہو جائیں گے۔ حکومتی بیان کے مطابق صدر پرابووو نے جمعرات کی شام مقامی اسلامی…

 امریکا آبنائے ہرمز کھولنے میں ناکام، عالمی منڈی…

مشرقِ وسطیٰ میں امریکا، اسرائیل اور ایران جنگ کے باعث بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران عالمی توانائی مارکیٹ میں شدید اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا تاحال آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کی کوششں میں ناکام ثابت…

اسرائیل کے حملے میں آیت اللہ کے قریبی ساتھی اصغر…

تہران :اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ایران کے دارالحکومت تہران میں ایک فضائی حملے میں ایران کے سپریم لیڈر کے ساتھی اصغر حجازی کو کامیابی سے نشانہ بنایا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے اصغر حجازی آیت اللہ خامنہ ای کے دفتر کے چیف آس…

حزب اللہ کے میزائل حملے میں اسرائیلی وزیر خزانہ کے…

بیروت پر اسرائیلی حملوں کے جواب میں حزب اللہ نے لبنان سے صیہونی ریاست پر راکٹس کی بارش کردی۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق حزب اللہ کے داغے گئے متعدد راکٹس صیہونی دفاعی فضائی نظام کو چکمہ دیتے ہوئے اسرائیل کے شمالی علاقے میں واقع ایک فوجی کیمپ …

خلیجی جنگ کا آٹھواں روز ،ایرانی صدر مسعود پزشکیان…

تہران :ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایرانی عبوری قیادت کونسل نے فیصلہ کیا ہے کہ اب ہمسایہ ممالک کو نشانہ نہیں بنایا جائے گا۔ صرف اسی صورت میں حملہ کریں گے جب ایران پر حملہ انہی ممالک کی سرزمین سے ہوگا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق صدر…

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور سعودی وزیر دفاع کی…

ریاض :چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی شہزادے خالد بن سلمان سے ملاقات کی جہاں دونوں کے درمیان خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔  فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی عرب کا دورہ کہا جہاں انہوں نے …

ایران نے جنگ کے آغاز میں ہی جدید امریکی دفاعی نظام…

واشنگٹن :امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی ایک تحقیقاتی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایران نے حالیہ جنگ کے دوران خطے میں کئی اہم دفاعی نظاموں کو نشانہ بنایا۔ رپورٹ کے مطابق سیٹلائٹ تصاویر کے تجزیے سے پتا چلتا ہے کہ ایران نے جنگ کے…

صدر آصف علی زرداری کا گلگت بلتستان میں پرتشدد…

اسلام آباد:صدر مملکت  آصف   علی زرداری نے گلگت بلتستان، خصوصاً  سکردو کے بعض علاقوں میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال کا سخت نوٹس لیتے ہوئے پرتشدد مظاہروں کی مذمت کی ہے۔ ان مظاہروں کے باعث عوامی اور نجی بنیادی ڈھانچے کو وسیع نقصان پہنچا…

مجتبیٰ خامنہ ای ناقابل قبول ، سپریم لیڈر کے…

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ وہ ایران کے اگلے رہنما کے انتخاب کے عمل میں کردار ادا کرنا چاہتے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کی نئی قیادت کے انتخاب میں میرا ذاتی طور پر شامل…