ایوان صدر میں یتیم بچوں کے اعزاز میں افطار ڈنر،…

اسلام آباد:یوم یتامیٰ کے موقع پر ایوان صدر میں یتیم بچوں کے اعزاز میں افطار ڈنر کی تقریب منعقد ہوئی جس میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے شرکت کی اور بچوں سے ملاقات کی۔ صدر آصف علی زرداری نے کہاکہ ایوان صدر آپ کا اپنا گھر ہے اور بچوں سے مل…

عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافہ حکومت کے لیے…

لاہور:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ حکومت کے لیے چیلنج بن گیا ہے، جس کی وجہ سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہو گیا۔ تاہم انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ…

ایران جنگ کے اثرات، امریکا میں پیٹرول اور ڈیزل کی…

واشنگٹن :امریکہ اور اسرائیل کی ایران کے ساتھ جنگ کے باعث عالمی توانائی کی سپلائی متاثر ہونے لگی ہے جس کے نتیجے میں امریکا میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 90 ڈالر…

ایران پر حملوں کے باعث تیل کی قیمت 90 ڈالر فی بیرل…

نیویارک :ایران سے جاری جنگ کے باعث عالمی منڈیوں میں شدید ہلچل پیدا ہوگئی ہے اور جمعے کے روز تیل کی قیمتیں بڑھ کر 90 ڈالر فی بیرل سے زیادہ ہو گئیں، جبکہ اسٹاک مارکیٹس میں بھی نمایاں کمی دیکھنے میں آئی۔ امریکی خام تیل کی قیمت ابتدائی تجارت…

تیل کی عالمی قیمتوں کے اثرات سے مکمل طور پر الگ…

اسلام آباد:وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ اور ایران کی حالیہ صورتحال نے عالمی معیشت کو سنگین خطرات سے دوچار کر دیا ہے اور آبنائے ہرمز کی ممکنہ بندش کے باعث تیل کی عالمی سپلائی متاثر ہونے اور قیمتوں میں غیر معمولی…

جی ایچ کیو حملہ کیس: عمر ایوب، شبلی فراز، مراد…

راولپنڈی:انسداد دہشتگردی عدالت نے  9 مئی کے جی ایچ کیو حملہ کیس میں بڑا فیصلہ سناتے ہوئے 47 اشتہاری ملزمان کو 10، 10 سال قید اور 5، 5 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی ہے۔ عدالت نے ملزمان کی منقولہ اور غیر منقولہ جائیدادیں ضبط کرنے کا بھی حکم…

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور سعودی وزیر دفاع کی…

ریاض :چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی شہزادے خالد بن سلمان سے ملاقات کی جہاں دونوں کے درمیان خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔  فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی عرب کا دورہ کہا جہاں انہوں نے …

نواز ، شہباز ملاقات، عوام کی مشکلات کم کرنے کے لئے…

لاہور: وزیر اعظم شہباز شریف نے صدر مسلم لیگ (ن) نواز شریف سے جاتی امرا میں ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی موجود تھیں۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، معیشت کی حالت اور خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تفصیلی…

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 15 دہشتگرد…

راولپنڈی:بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی دو علیحدہ کارروائیوں کے دوران بھارتی سرپرستی میں سرگرم 15 دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔ 5 مارچ کو خفیہ اطلاع پر ضلع ہرنائی میں فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس…

جی ایچ کیو حملہ کیس کے فیصلے پر تحریک انصاف کا…

اسلام آباد: تحریک انصاف نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں پارٹی رہنماؤں اور کارکنان کو سنائی جانے والی سزاؤں کو انصاف کے بنیادی اصولوں کے خلاف قرار دیتے ہوئے اسے سیاسی انتقام کا تسلسل قرار دیا ہے۔ پارٹی کے بیان میں کہا گیا کہ 9 مئی کے واقعات کو…