امریکی فوج کی بڑی تربیتی مشق اچانک منسوخ ، مشرقِ…

واشنگٹن :امریکی فوج کی ایک بڑی تربیتی مشق اچانک منسوخ  کر دی گئی جس کے بعد مشرقِ وسطیٰ میں ممکنہ تعیناتی کی قیاس آرائیاں  شروع ہوگئیں۔ امریکی اخبار کے مطابق امریکی فوج نے ایلیٹ ائیربورن ڈویژن کے ہیڈکوارٹر کی بڑی تربیتی مشق اچانک منسوخ کر…

بڑے پیمانے پر حملوں سے بھی ایران میں رجیم چینج…

نیویارک:امریکی انٹیلی جنس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ  بڑے پیمانے پر حملوں سے بھی ایران کی موجودہ  حکومت کو ہٹانا ممکن نہیں ہے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ایک خفیہ امریکی انٹیلی جنس رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہےکہ بڑے پیمانے پر فوجی…

ایران امریکہ جنگ کے اثرات سوئی ناردن پر بھی آگئے،…

 لاہور : ایران امریکہ جنگ کے اثرات سوئی ناردرن کے سسٹم پر بھی آنے لگے۔لاہورسمیت پنجاب بھر میں گیس کی غیراعلانیہ لوڈ میجنمنٹ شروع کردی گئی ہے جس کے باعث صارفین کوگیس کی عدم دستیابی کا سامنا ہے اور گھروں کے چولہے بند ہوگئے ہیں۔ حکام سوئی…

ایران پر جنگ ایک سروس ہے جو ہم نہ صرف مشرق وسطیٰ…

فلوریڈا :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  نے کہا ہے کہ  ایران پر حملوں میں بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے، جنگوں میں جانی نقصان ہوتا ہے، کوشش ہے کم سے کم جانی نقصان ہو، ایران پر جنگ ایک سروس ہے جو ہم نہ صرف مشرق وسطیٰ بلکہ پوری دنیا کو فراہم کر رہے ہیں۔…

سعودی وزارتِ داخلہ کا سکیورٹی اہلکاروں کے لیے…

ریاض :سعودی وزارتِ داخلہ نے وزیرِ داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نایف بن عبدالعزیز کی سرپرستی میں سکیورٹی اداروں کے اہلکاروں اور ملازمین کے لیے شہزادہ نایف بن عبدالعزیز رحمہ اللہ کے نام سے قرآنِ کریم حفظ مقابلے کے پہلے ایڈیشن کا اعلان…

یو اے ای آسان شکار نہیں ، اماراتی صدرکا ایران جنگ…

دبئی :متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر محمد بن زاید النہیان کا ایران جنگ کے بعد عوامی سطح  پر  پہلا بیان سامنے آگیا۔ اماراتی میڈیا کے مطابق ابوظہبی کےہسپتال میں جنگ کے دوران زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کے موقع پر اماراتی ٹی وی سے…

امارات میں عوامی تحفظ سے متعلق نئےقانون کا اعلان،…

دبئی :متحدہ عرب امارات (یو اے ای)  نے عوامی تحفظ سے متعلق نیا  قانون نافذ کرنے کا اعلان کردیا۔نئے قانون میں عوامی مقامات اور تقریبات کے لیے نئے حفاظتی قواعد جاری کردئیےگئے۔ اماراتی حکام کے مطابق نیا قانون  یکم جون سے امارات  بھر میں نافذ…

جنوبی وزیرستان میں بارودی مواد کا دھماکا، 2 پولیس…

وانا :جنوبی وزیرستان کے  وانا رستم بازار  میں بارودی مواد کے دھماکے میں 2 پولیس اہلکار شہید اور  18 شہری زخمی ہوگئے۔ڈی ایس پی اصغر علی شاہ کے مطابق  جنوبی وزیرستان لوئر کے  وانا رستم بازار میں بارودی مواد کا دھماکا ہوا۔ ڈی ایس پی نے بتایا…

برطانیہ میں غیرملکی مجرموں کیخلاف کریک ڈاؤن، داخلہ…

لندن: برطانیہ میں غیرملکی مجرموں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا گیا۔برطانیہ میں مجرمانہ ریکارڈ رکھنے والے افراد کا داخلہ بند کردیا گیا ہے اور ایسے افراد کے ویزےبھی منسوخ ہوں گے۔ برطانوی میڈیا نے بتایا کہ 12 ماہ کی معطل سزا پانے والے غیر…

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کی افواہیں، ترجمان…

اسلام آباد:اوگرا کے ترجمان نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی کمی کی افواہوں کو بلاجواز قرار دے دیا۔ ترجمان اوگرا عمران غزنوی نے بتایا کہ ملک بھر میں فی الحال پیٹرول اور ڈیزل وافر مقدار میں دستیاب ہیں اور کسی قسم کی قلت نہیں ہے۔ان کے بقول لوگ…