نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا وزیر خارجہ شیخ جراح…

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ  اسحاق ڈار نے گذشتہ شب کویت کے وزیر خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔ پاکستان نے کویت کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے خطے میں امن و استحکام کے لیے بات چیت کی ضرورت پر زور…

تیز بارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے شاہراہ قراقرم اپر…

دیامر: تیز بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہ قراقرم اپر کوہستان کے مختلف مقامات پر بند ہو گئی ہے۔ پولیس کے مطابق سازین سے داسو کے درمیان کئی مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ کے سبب ٹریفک معطل ہے، جبکہ چلاس کے قریب منیار میں بھی لینڈ سلائیڈنگ کی…

لاہور ہائیکورٹ کا ہفتے میں 4 دن کام کرنے کا فیصلہ،…

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے ہفتے میں چار دن کام کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے پیر سے جمعرات تک باقاعدہ کارروائیوں کا آغاز کر دیا ہے۔ رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کیا ہے، جس میں ہائیکورٹ اور صوبے کی ماتحت عدالتوں کے لیے…

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی رینکنگ: بھارتی بیٹنگ جوڑی…

نئی دہلی: آئی سی سی نے مینز ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کر دی، جس میں بھارتی بیٹنگ جوڑی ابھیشیک شرما اور ایشان کشن پہلی اور دوسری پوزیشن پر قابض ہیں۔ یہ پہلا موقع ہے بھارتی بیٹنگ جوڑی نے ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں ٹاپ ٹو پوزیشن حاصل کی ۔ ابھیشیک شرما…

آبنائے ہرمز کی بندش: پاکستان نے بحر احمر کے راستے…

ریاض: آبنائے ہرمز کی بندش کے پیش نظر پاکستان نے بحر احمر کے راستے تیل کی ترسیل کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نیول شپنگ کارپوریشن (پی این ایس سی) کا ایک جہاز سعودیہ کے ینبع پورٹ پہنچ گیا ہے، جہاں سے یہ جہاز 73 ہزار ٹن خام…

پہلا ون ڈے ون: پاکستان کی بنگلادیش کیخلاف بیٹنگ…

ڈھاکا: تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کی بنگلادیش کے خلاف بیٹنگ جاری ہے اور گرین شرٹس نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 55 رنز بنا لیے ہیں۔ ڈھاکا کے شیربنگلا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں بنگلادیش کے کپتان مہدی حسن میراز…

سٹریٹ کرائم میں واضح کمی آئی ،ورک فرام ہوم پالیسی…

لاہور: آئی جی پنجاب راؤ عبدالکریم نے کہا ہے کہ ورک فرام ہوم پالیسی کا اطلاق فیلڈ یونٹس پر نہیں ہوگا اور پولیس کے فیلڈ یونٹس پہلے کی طرح اپنی ذمہ داریاں انجام دیتے رہیں گے۔ لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی پنجاب نے کہا کہ…

افغانستان کے لیے امریکہ کا سخت سفری انتباہ برقرار،…

واشنگٹن : امریکہ نے افغانستان کے لیے اپنا سخت ترین سفری انتباہ برقرار رکھتے ہوئے امریکی شہریوں کو کسی بھی صورت وہاں سفر نہ کرنے کی ہدایت کی ہے، جبکہ ماہرین کا کہنا ہے کہ طالبان کی انتہاپسند پالیسیوں کے باعث افغانستان عالمی سطح پر تنہائی کا…

برطانوی ارکان پارلیمنٹ کا اسرائیل کے قیام کی راہ…

لندن: متعدد برطانوی ارکان پارلیمنٹ نے اسرائیل کے قیام کی راہ ہموار کرنے پر برطانیہ کی حکومت سے باضابطہ معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ ارکان پارلیمنٹ نے برطانوی وزیراعظم کئیر اسٹارمر کو لکھے گئے خط میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ 1917 کے…

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نظرثانی شدہ…

اسلام آباد: پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان موجودہ مالی سال کے لیے نظرثانی شدہ معاشی اور مالیاتی فریم ورک پر اتفاق رائے قریب آ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نئے فریم ورک کے تحت فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ٹیکس…