مشرق وسطیٰ بحران 70 کی دہائی کے تیل بحرانوں اور…
عالمی توانائی ایجنسی کے چیف فتح بیرول کا کہنا ہے مشرق وسطیٰ کے بحران کے سبب اب تک 12ملین بیرل یومیہ سے زائد آئل سپلائی ضائع ہوچکی ہے۔
آئی ای اے چیف نےخبردار کیا کہ اپریل میں تیل کا نقصان مارچ کے مقابلے میں دگنا ہونےکا خدشہ ہے، مزید…
