پاکستان کا یمن میں بڑھتے تشدد پر اظہار تشویش،…

اسلام آباد:پاکستان نے یمن میں دوبارہ تشدد کے بڑھنے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور یمن کے اتحاد اور علاقائی سالمیت کی بھرپور حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ دفترخارجہ کے ترجمان نے کہاکہ پاکستان یمن میں پائیدار امن و استحکام کے لیے کی جانے والی…

محمود اچکزئی کی اپوزیشن لیڈر تقرری کے معاملے میں…

اسلام آباد:قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی نامزدگی کے سلسلے میں سپیکر کی جانب سے اٹھائے گئے اعتراضات دور ہونے کے بعد  تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے کاغذات دوبارہ جمع کرا دئیے۔چیف وہیپ پی ٹی آئی عامر ڈوگر نے اپوزیشن لیڈر کی نامزدگی کے کاغذات…

وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی سفیر کی ملاقات، پاک…

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان میں تعینات مملکتِ سعودی عرب کے سفیر  نواف بن سعید احمد المالکی نے آج شام وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم نے خادمِ حرمین شریفین  شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود اور سعودی عرب…

نیو ایئر نائٹ پر اسلام آباد میں ہائی الرٹ سکیورٹی،…

اسلام آباد : نیو ایئر نائٹ کے موقع پر امن و امان کو یقینی بنانے کے لیے فول پروف سکیورٹی انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ آئی جی اسلام آباد  علی ناصر رضوی کے مطابق شہر بھر میں مجموعی طور پر 3500 پولیس افسران و اہلکار سکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات ہوں…

پاکستان کی علاقائی سالمیت کی کسی بھی خلاف ورزی کا…

راولپنڈی:چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی علاقائی سالمیت کی کسی بھی خلاف ورزی کا سخت اور فیصلہ کن جواب دیا جائےگا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے جی ایچ…

بھارت امریکا تعلقات میں سردمہری، بھارتی ارب پتی…

ممبئی:برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق بھارت اور امریکا کے تعلقات میں سرد مہری کا براہ راست اثر بھارت کی ارب پتی شخصیات پر پڑا۔  برطانوی اخبار کے مطابق ہندوتوا پرورپالیسی اور دوغلی خارجہ حکمت عملی کی وجہ سے بھارت سے امریکاکے…

اداکاری کم عمری میں ایک تفریح تھی لیکن اب میں بڑی…

کراچی:پاکستانی اداکارہ و کاروباری شخصیت کومل عزیز نے اداکاری کو اپنی کم عمری میں تفریح کا ذریعہ قرار دے دیا۔کومل عزیز نے حال ہی میں اپنے سوشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر مداحوں سے سوال جواب کا سیشن رکھا جس میں انہوں نے مختلف سوالات کے جواب دیے۔…

ہالی وڈ اداکار میل گبسن اور انکی دیرینہ ساتھی…

ہالی وڈ کے معروف اداکار میل گبسن اور ان کی دیرینہ ساتھی روزالینڈ راس نے علیحدگی کی تصدیق کر دی۔69 سالہ میل گبسن اور 35 سالہ روزالینڈ راس نے اپنی علیحدگی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وہ خاموشی سے تقریباً ایک سال قبل الگ ہوگئے تھے۔ اس کے…

پاکستان کی آسکرز کیلئے آفیشل انٹری، فلم ہندن…

سال رواں 98 ویں اکیڈمی ایوارڈز کے لیے بروشسکی زبان میں بننے والی پہلی پاکستانی فلم ہندن کو پاکستان کی آسکر سلیکشن کمیٹی نے باضابطہ طور پر منتخب کیا تھا، تاہم یہ فلم آسکرز میں پاکستان کی نمائندگی نہ کر سکی۔ جیو ڈیجیٹل سے خصوصی گفتگو میں فلم…

بھارت نے اپنی سب سے بھاری سیٹلائٹ لانچ کردی

نئی دہلی:بھارت کی خلائی ایجنسی نے اپنی سب سے بھاری سیٹلائٹ لانچ کر دی۔انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ ہندوستانی سرزمین سے لانچ کیا جانے والا سب سے بھاری پے لوڈ ہے۔LVM3-M6 راکٹ نے امریکی ساختہ AST SpaceMobile…