افغان طالبان رجیم کے 4 سالہ دور میں گرفتاریوں اور…

کابل: اقوام متحدہ نے افغان طالبان رجیم کے 4 سالہ دور میں ہونے والی گرفتاریوں، جبری گمشدگیوں اور ماورائے عدالت ہلاکتوں کی تفصیلی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ یو این رپورٹ کے مطابق افغانستان میں 2025 کے دوران 123 سابق فوجی اہلکار قتل اور 131 افراد…

غیر قانونی امیگریشن مافیا کے خلاف بلا امتیاز سخت…

اسلام آباد:وزیر داخلہ محسن نقوی نے غیر قانونی امیگریشن اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث مافیا کے خلاف بلا امتیاز سخت کارروائی جاری رکھنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ محسن نقوی کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں وفاقی سیکرٹری داخلہ،…

بیرسٹر سیف کی عمران خان کی ہدایت پر پی ٹی آئی اور…

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ عمران خان کی جانب سے انہیں دی گئی آخری ہدایت کے مطابق وہ پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان رابطوں میں سہولت کاری میں مصروف ہیں۔ بیرسٹر سیف نے مزید کہا کہ وہ عمران خان اور بشریٰ…

ایران کرائے کے فوجیوں کو برداشت نہیں کرے گا: آیت…

تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کرائے کے فوجیوں کو برداشت نہیں کرے گا اور ایرانی عوام کو اتحاد برقرار رکھنے کی ضرورت ہے۔ آیت اللہ خامنہ ای نے مزید کہا کہ کچھ فسادی…

امریکہ میں چینی سفارت خانے نے مغربی بیانیے پر…

واشنگٹن: امریکہ میں چینی سفارت خانے نے ایک طنزیہ ویڈیو شیئر کی ہے جس میں چین کی معاشی اور تکنیکی ترقی کو ’خطرہ‘ قرار دینے والے مغربی بیانیے کا مذاق اڑایا گیا ہے۔ ویڈیو میں چین کی الیکٹرک گاڑیوں، سولر پینلز، بیٹریوں اور مینوفیکچرنگ میں…

گرین لینڈ کی خریداری کا ممکنہ امریکی منصوبہ سامنے…

واشنگٹن: امریکہ گرین لینڈ کی خریداری کے ممکنہ منصوبے پر غور کر رہا ہے، جس کے تحت 57 ہزار کی آبادی کو براہِ راست 10 ہزار سے ایک لاکھ ڈالر تک ادائیگی کی تجویز دی گئی ہے۔ خبر ایجنسی نے امریکی صدر کے معاونین اور حکام کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے…

برطانیہ: طوفان گوریٹی کے باعث ویسٹ مڈلینڈز میں…

لندن :: برفانی طوفان گوریٹی کے سبب ویسٹ مڈلینڈز ریجن میں دہائی کی شدید ترین برفباری ریکارڈ کی گئی ہے۔ برفانی طوفان کے دوران 100 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے طوفانی ہوائیں چل رہی ہیں، جس کے نتیجے میں برمنگھم ائیرپورٹ پر پروازوں کے لیے رن وے بند…

امریکہ: منی سوٹا میں امیگریشن افسر کے ہاتھوں خاتون…

لاس اینجلس :امریکی ریاست منی سوٹا میں ایک خاتون کو امیگریشن افسر کے ہاتھوں قتل کیے جانے کے واقعے کے بعد مختلف شہروں میں مظاہرے کیے گئے۔ مظاہرین نے مینیاپولس، نیویارک اور لاس اینجلس سمیت کئی شہروں میں سڑکوں پر آ کر احتجاج کیا۔ کشیدہ صورتحال…

امریکہ: پورٹ لینڈ میں فیڈرل ایجنٹس کی فائرنگ سے 2…

پورٹ لینڈ/ اوریگن: امریکی امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (ICE) حکام کی جانب سے فائرنگ کے ایک واقعے میں ایک خاتون اور ایک مرد زخمی ہو گئے ہیں۔ دونوں افراد زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دیے گئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق، یہ واقعہ ریاست…

سکیورٹی خدشات: بنگلادیش نے بھارتی شہریوں کے لیے…

ڈھاکہ: بنگلادیش نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر بھارت میں مزید تین اہم سفارتی مشنز کے ویزا سیکشنز عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ بنگلادیش کی وزارت خارجہ نے فیصلے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ نئی پابندیاں جمعرات سے نافذ العمل ہو چکی…