عمران خان قید تنہائی میں ہیں، پتا نہیں کس حال میں…

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان قید تنہائی میں ہیں اور فی الحال ان کے حالات کے بارے میں کچھ معلوم نہیں۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے بتایا کہ "پرسوں میرے وارنٹ…

2025 میں بیرون ملک پاکستانیوں نے 40.18 ارب ڈالر…

کراچی:سٹیٹ بینک آف پاکستان نے بیرون ملک سے بھیجی گئی ترسیلات زر کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ سٹیٹ بینک کے مطابق، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے دسمبر 2025 میں 3.58 ارب ڈالر وطن بھیجے، جس میں سب سے زیادہ رقم سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کی…

پاکستان کی ڈیماک گروپ اور پریپکو کے ساتھ قومی…

اسلام آباد: پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی نے متحدہ عرب امارات کے ایک اعلیٰ سطح وفد کے ساتھ حقیقی دنیا کے اثاثوں کی ٹوکنائزیشن پر قومی ایجنڈے کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد کیا۔ یہ اجلاس وزیراعظم آفس میں ہوا جس میں ڈیماک گروپ اور اس…

بھارت: قومی شوٹنگ کوچ 17 سالہ نیشنل شوٹر کے ساتھ…

نئی دہلی :بھارت میں شوٹنگ کے قومی کوچ انکوش بھردواج کو 17 سالہ نیشنل شوٹر کے مبینہ ریپ کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق متاثرہ نوجوان شوٹر نے دہلی میں ہونے والے شوٹنگ ایونٹ کے دوران پرفارمنس کے جائزے کے لیے منعقدہ سیشن…

پاکستان بزنس کونسل کا ٹیکس پالیسی آفس کے ساتھ…

کراچی: پاکستان بزنس کونسل (PBC) نے ٹیکس پالیسی آفس (TPO) کے نو منتخب ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر نجیب احمد میمن کا خیر مقدم کیا اور صنعتی اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ بامقصد مشاورت کے آغاز کا استقبال کیا۔ پاکستان بزنس کونسل میں ہونے والی ملاقات کے دوران…

راولپنڈی:سردار تنویر الیاس پر ہوٹل پر قبضے کا…

راولپنڈی: سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس پر اپنے بھائیوں کے ہوٹل پر زبردستی قبضہ کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ تھانہ کینٹ پولیس نے راجہ شہزاد سلطان کی مدعیت میں سردار تنویر الیاس سمیت 13 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔…

او آئی سی اور 23 مسلم ممالک کا اسرائیلی عہدیدار کے…

اسلام آباد:اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) اور 23 مسلم ممالک نے اسرائیلی عہدیدار کے صومالیہ کے خودمختار علاقے “صومالی لینڈ” کے دورے کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے اسے غیر قانونی، اشتعال انگیز اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا…

ٹرمپ کا بڑا فیصلہ: اقوامِ متحدہ سمیت 66 بین…

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوامِ متحدہ اور دیگر بین الاقوامی فورمز سے وابستہ 66 بین الاقوامی تنظیموں سے امریکا کو نکالنے اور ان کی مالی معاونت ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یہ ادارے امریکی مفادات کے بجائے غیر…

خوارج کو ہمسایہ ملکوں کی پشت پناہی حاصل، دہشت گردی…

کوئٹہ: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ آج بھی پوری شدت سے جاری ہے اور خوارج کو ہمسایہ ملکوں کی جانب سے سپورٹ حاصل ہے، تاہم دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک حکومت چین سے نہیں بیٹھے گی۔ کوئٹہ میں منعقدہ ایک اجلاس سے خطاب…

بھارت کا دہشت گردی پر من گھڑت بیانیہ حقائق کو نہیں…

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت کا دہشت گردی سے متعلق من گھڑت بیانیہ اور پاکستان کے خلاف جارحانہ رویہ حقائق کو چھپا نہیں سکتا۔ بھارت خطے میں امن کو مسلسل سبوتاژ کرنے والا کردار ادا کرتا آ رہا ہے۔ بھارت کا خطے میں عدم…