پاکستان کے ہائی کمشنر کی بی این پی کے قائم مقام…

ڈھاکہ :پاکستان کے ہائی کمشنر برائے بنگلہ دیش عمران حیدر نے جمعہ کی دوپہر بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے قائم مقام چیئرمین طارق رحمان سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات ڈھاکا کے علاقے گلشن میں واقع بی این پی چیئرپرسن کے سیاسی دفتر میں ہوئی، جو…

مودی کی کس غلطی کی وجہ سے بھارت امریکہ معاہدہ…

نیویارک :امریکہ کے وزیر تجارت ہاورڈ لٹنک نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت اور امریکا کے درمیان مجوزہ تجارتی معاہدہ اس وجہ سے تاخیر کا شکار ہوا کیونکہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے معاہدہ حتمی شکل دینے کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیلی فون کال…

ٹرمپ انتظامیہ نے امریکا میں انسدادِ بدعنوانی کے…

واشنگٹن: ٹرمپ انتظامیہ نے امریکا میں مبینہ فراڈ کے خلاف کارروائی کے لیے محکمہ انصاف کے تحت نیا نیشنل اینٹی فراڈ ڈویژن قائم کر دیا ہے۔ اس کا اعلان 8 جنوری 2026 کو کیا گیا، جس کا مقصد وفاقی سطح پر بڑھتے فراڈ کے واقعات سے نمٹنا ہے۔ وائٹ ہاؤس…

خیبرپختونخوا پر محدود سوچ کی حکومت مسلط ہے، خواتین…

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے خیبرپختونخوا حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک بہادر اور باوقار عوام کے صوبے پر ایسی حکومت مسلط ہے جس کی سوچ محدود اور رویہ افسوسناک ہے۔  اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے…

وزیراعظم شہباز شریف سے نئی پی ایس ایل ٹیموں کے…

اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی 2 نئی ٹیموں کی بولی جیتنے والی کمپنیوں او زی ڈویلپرز (سیالکوٹ) اور ایف کے ایس (حیدرآباد) کے نمائندوں سے ملاقات کی اور انہیں کامیابی پر مبارکباد دی۔ وزیراعظم نے پاکستان کرکٹ…

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی…

اسلام آباد:نائب وزیراعظم و وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی اصلاحات سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں پاکستان کی اقتصادی و ترقیاتی پالیسی سازی میں پلاننگ کمیشن (پی سی) کے تاریخی اور مرکزی کردار کو اجاگر کیا…

بہترین سفارت کاری کی بدولت پاکستان خطے میں مرکز…

اسلام آباد: عالمی جریدے دی ڈپلومیٹ کے مطابق پاکستان کی بہترین سفارت کاری اور مؤثر خارجہ پالیسی کی بدولت ملک خطے میں مرکز نگاہ بن گیا ہے۔ جریدے کے مطابق چین نے پاکستان کے بڑھتے ہوئے مؤثر کردار اور بہترین سفارت کاری کو بھرپور انداز میں سراہا…

وزیر اعظم نے پاکستان کی پہلی قومی جواہراتی پالیسی…

اسلام آباد:وزیرِ اعظم شہباز شریف نے جواہرات و قیمتی پتھروں (Gemstones) کے شعبے کی اصلاحات، برآمدات میں اضافے اور اسے بین الاقوامی تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کیلئے قومی پالیسی فریم ورک کی اصولی منظوری دے دی ہے۔ وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت اسلام…

وزیراعظم کی زیرِ صدارت دور دراز علاقوں میں بلا…

اسلام آباد: وزیراعظم  شہباز شریف کی زیرِ صدارت ملک کے دور دراز علاقوں میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی اور بجلی کے شعبے میں جاری اصلاحات کے حوالے سے اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس  منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیراعظم نے ہدایت کی کہ زیادہ خسارے میں چلنے والے…

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کراچی پہنچ…

کراچی: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کراچی پہنچ گئے ہیں۔ائیرپورٹ پر صوبائی وزیر سعید غنی نے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا پرتپاک استقبال کیا اور انہیں سندھ کی روایتی اجرک اور ٹوپی پہنائی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کراچی میں…