اورکزئی: امن لشکر پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 جاں بحق،…

اورکزئی:اورکزئی کے علاقے یخ کنڈاؤ میں امن لشکر پر دہشتگردوں کے حملے میں 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔پولیس حکام کے مطابق  واقعہ اسی علاقے میں پیش آیا، جہاں دہشتگردوں نے امن لشکر کے ارکان پر اچانک حملہ کیا۔ ایس ڈی پی او محبوب خان نے…

5 دہائیوں بعد انسان چاند کے مدار میں واپسی کے لیے…

واشنگٹن:امریکی خلائی ادارہ ناسا 5 دہائیوں بعد انسان بردار خلائی مشن آرٹیمس 2 کے ذریعے چاند کے مدار میں انسانی واپسی کے لیے تیار ہے۔ یہ مشن فروری 2026 میں روانہ کیا جائے گا اور اس کے لیے ناسا نے حتمی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ اسپیس لانچ اور…

کس کو کیا تحائف ملے؟ توشہ خانہ کا مزید ریکارڈ…

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کا مزید ریکارڈ پبلک کر دیا ہے۔ کابینہ ڈویژن نے اکتوبر تا دسمبر 2025 کی سہ ماہی کے دوران موصول ہونے والے تحائف سے متعلق تفصیلات جاری کر دی ہیں، جن کے مطابق تمام متعلقہ شخصیات نے اپنے موصول شدہ تحائف توشہ…

فرعون، نمرود اور رضا شاہ کا انجام یاد رکھیں، ٹرمپ…

تہران:ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای نے امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ تاریخ گواہ ہے، غرور اور طاقت کے نشے میں مبتلا حکمرانوں کا انجام ہمیشہ عبرتناک رہا ہے، اور ٹرمپ بھی اس انجام سے…

ہم جنگ اور مذاکرات دونوں کے لیے تیار ہیں، ایران کا…

تہران:ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران موجودہ حالات میں جنگ اور مذاکرات، دونوں راستوں کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ حالیہ دنوں میں ملک میں تشدد میں اضافہ ہوا، تاہم اب صورتحال مکمل طور پر کنٹرول میں ہے۔ ایک بیان میں…

ایران کے خلاف فوجی کارروائی سمیت تمام آپشنز زیر…

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا ایران کے خلاف مختلف آپشنز پر غور کر رہا ہے، جن میں فوجی کارروائی بھی شامل ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ امریکا صورتِ حال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور تمام امکانات کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ فلوریڈا…

’ ایرانی حکومت سے ہمیں مسئلہ ہے‘، اسرائیل کا…

تل ابیب:اسرائیل نے ایران میں حکومت کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین کی حمایت کا علانیہ اعلان کر دیا ہے۔  اسرائیلی وزیر خارجہ گیدون سار نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ اسرائیل ایرانی عوام کی آزادی کے حق کے لیے نیک خواہشات رکھتا ہے اور…

خیبرپختونخوا: پولیس اور سی ٹی ڈی کی کارروائیوں میں…

پشاور:خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں پولیس اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی مشترکہ کارروائیوں کے دوران 8 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ سینٹرل پولیس آفس کے مطابق پولیس اور سی ٹی ڈی نے بنوں، خیبر اور پشاور کے نواحی علاقے ظاہرگڑھی میں خفیہ…

ایران کا امریکہ اور صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمت…

تہران:ایران نے امریکہ اور صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمت کے دوران شہید ہونے والوں کی یاد میں ملک بھر میں تین روزہ سوگ کا اعلان کر دیا ہے۔  یہ اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ایران میں گزشتہ دو ہفتوں سے جاری بدامنی کے دوران ہلاکتوں میں…

کمالیہ: دریائے راوی پر قائم عارضی لوہے کا پل ایک…

کمالیہ:کمالیہ میں دریائے راوی کے حالیہ سیلاب میں بہہ جانے والا لوہے کا عارضی پل بحالی کے صرف ایک ماہ بعد ہی دوبارہ ٹوٹ گیا، جس کے باعث متعدد دیہات کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا ہے اور مقامی آبادی کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ مقامی ذرائع کے…