کراچی شدید سردی کی لپیٹ میں، کم سے کم درجہ حرارت 6…

کراچی:شہرِ قائد ان دنوں شدید سرد موسم کی لپیٹ میں ہے، جہاں کم سے کم درجہ حرارت 6 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سرد ہواؤں اور خشک موسم کے باعث شہریوں کو شدید سردی کا سامنا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک…

اگر پی ٹی آئی کے پاس گراؤنڈ بھرنے کے لیے لوگ نہیں…

کراچی:میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ باغِ جناح ایک بڑا گراؤنڈ ہے اور اسے بھرنا آسان کام نہیں۔ خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے کراچی میں جلسہ کرنے سے متعلق گفتگو کرتے…

انتخابات قریب، بھارت اور بنگلہ دیش کے تعلقات…

نیویارک :بھارت اور اس کے ہمسایہ ملک بنگلہ دیش کے درمیان تعلقات گزشتہ ایک سال سے شدید تناؤ کا شکار ہیں، جو اب سفارتی اور تجارتی تنازعات سے نکل کر کھیلوں تک پھیلتے دکھائی دے رہے ہیں۔ یہ کشیدگی ایسے وقت میں بڑھ رہی ہے جب دونوں ممالک میں اہم…

ملک ترقی کی راہ پر گامزن، تحریک تحفظ آئین کے نام…

لاہور:وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تاڑ نے کہا ہے کہ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے لوگ تانگے کی سواریاں ہیں اس سے زیادہ کچھ نہیں کہوں گا۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے جامعہ اشرفیہ لاہور کا دورہ کیا، اور مولانا فضل…

بھکاری مافیا، گداگری اور غیر قانون امیگریشن میں…

اسلام آباد :وزیر داخلہ محسن نقوی نے بھکاری مافیا، منظم گداگری کے نیٹ ورکس اور غیر قانونی امیگریشن میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کی ہدایت جاری کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پاکستان کے نام کو کسی بھی صورت بدنام کرنے کی اجازت نہیں دی جائے…

پاکستان اور انڈونیشیا کا تجارتی تعاون کو مزید…

پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان تجارتی تعاون کے فروغ کے لیے مشترکہ تجارتی کمیٹی جے ٹی سی کے قیام کا معاہدہ طے پا گیا۔پاکستان اور انڈونیشیا نے دوطرفہ تجارت بڑھانے اور ادارہ جاتی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔ وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان…

کراچی : تحریک انصاف کو باغ جناح میں جلسے کی مشروط…

کراچی :ملک اور ریاستی اداروں کیخلاف تقریر کی اجازت نہیں ہوگی‘، پی ٹی آئی کو باغ جناح میں جلسے کی مشروط اجازت مل گئی،کراچی کے ڈپٹی کمشنر ایسٹ نے پاکستان تحریک انصاف کو باغ جناح میں جلسے کی اجازت دے دی۔  اس حوالے سے وزیر اطلاعات سندھ شرجیل…

سابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے نئی سیاسی جماعت…

اسلام آباد :سابق سینیٹر  مشتاق احمد  خان  نے نئی سیاسی جماعت پاکستان رائٹس موومنٹ کی بنیاد  رکھ دی۔مشتاق احمد خان  نے بتایا کہ پاکستان رائٹس موومنٹ 1973 کے آئین کے مطابق پاکستان کی تشکیل نو  اور تعمیر نو کرے گی۔  1973 کا دستور  ایک نعمت…

ایران کی تازہ صورتحال: پاکستانی سفارتخانے میں…

اسلام آباد: ایران کی موجودہ صورتحال کے پیشِ نظر پاکستان کے سفارتخانے نے پاکستانی شہریوں کی سہولت اور فوری معاونت کے لیے کرائسس مینجمنٹ یونٹ قائم کر دیا ہے۔ تہران میں پاکستان کے سفیر مدثر ٹیپو نے بتایا کہ ایران میں مقیم پاکستانی شہری کسی…

پاکستان کا سوڈان کو ڈیڑھ ارب ڈالر کا اسلحہ اور…

اسلام آباد: برطانوی خبر رساں ادارے  رائٹرز کے مطابق پاکستان سوڈان کو اسلحہ اور جنگی طیارے فراہم کرنے کے لیے 1.5 ارب ڈالر کے معاہدے کے آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے۔ رائٹرز کے مطابق پاک فضائیہ کے ایک سابق اعلیٰ افسر اور تین باخبر ذرائع نے…