امریکی امیگریشن حکام کی حراست میں مزید 4 تارکین…

واشنگٹن: امریکی امیگریشن حکام کی حراست میں نئے سال 2026 کے ابتدائی 10 دنوں میں 4 مزید تارکین وطن ہلاک ہو گئے۔ امریکی حکام نے ہلاکتوں کی تصدیق کر دی ہے۔ رپورٹس کے مطابق، گزشتہ سال امیگریشن کی حراست میں 30 افراد ہلاک ہوئے تھے، اور موجودہ…

دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری،…

اسلام آباد: کی پہلی ششماہی کے لیے دنیا بھر کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری کر دی گئی ہے، جس میں پاکستان ایک بار پھر کمزور ترین پاسپورٹس رکھنے والے ممالک میں شامل رہا ہے۔  ہینلے اینڈ پارٹنرز کی جانب سے جنوری تا جون 2026 کے لیے جاری…

قومی پیغام امن کمیٹی : ڈی جی آئی ایس پی آر سے…

راولپنڈی: قومی پیغام امن کمیٹی (این پی اے سی) نے قومی بیانیے کے فروغ اور ریاست دشمن عناصر کے خلاف تعاون کی یقین دہانی پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری سے کرائی۔ یہ ملاقات جنرل…

ایران سے تجارت کرنے والے ممالک پر امریکی پابندیاں،…

واشنگٹن :امریکہ کی جانب سے ایران سے تجارت کرنے والے ممالک پر نئی پابندیاں عائد کرنے کے فیصلے پر چین کا ردعمل سامنے آ گیا ہے۔ چینی سفارتخانے نے امریکی اقدام کو یکطرفہ اور غیرقانونی قرار دیتے ہوئے اس کی سخت مخالفت کا اعلان کیا ہے۔ چینی…

ایران پر ممکنہ امریکی حملے کے آپشنز: فضائی،…

واشنگٹن: امریکہ کی جانب سے ایران پر ممکنہ فوجی کارروائی سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مختلف عسکری آپشنز پر تفصیلی بریفنگ دی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق محکمہ دفاع کے دو سینئر…

قطر کے العدید ایئر بیس پر امریکی جنگی طیاروں کی…

دوحا: امریکی جنگی طیاروں نے قطر میں واقع العدید ایئر بیس پر اپنی سرگرمیاں نمایاں طور پر بڑھا دی ہیں، جس سے خطے میں سکیورٹی صورتحال کے حوالے سے قیاس آرائیاں تیز ہو گئی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق العدید ایئر بیس سے امریکی فضائیہ کے کے سی 135 ایئر…

ٹرمپ انتظامیہ کا سخت اقدام: 8 ہزار طلبہ سمیت ایک…

واشنگٹن: امریکہ میں امیگریشن پالیسی کے تحت سخت اقدامات کرتے ہوئے ٹرمپ انتظامیہ نے 8 ہزار طلبہ سمیت ایک لاکھ سے زائد غیر ملکیوں کے ویزے منسوخ کر دیے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورِ صدارت کے پہلے سال کے دوران یہ ویزا…

ایرانی قوم نے دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنا دیا،…

تہران: ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے حکومت کے حق میں ہونے والے مظاہروں پر ایرانی قوم کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام نے دشمنوں کی تمام سازشوں کو خاک میں ملا دیا ہے۔ انہوں نے ان مظاہروں کو ملکی تاریخ کا ایک تاریخی دن…

امریکہ ایران کشیدگی میں اضافہ: ٹرمپ کا ایران سے…

واشنگٹن: امریکہ اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے تجارت کرنے والے ممالک پر 25 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں اس فیصلے کو حتمی قرار دیتے…

پی ٹی آئی نے نئے میثاقِ جمہوریت کے لیے تمام جمہوری…

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے نئے میثاقِ جمہوریت کے لیے تمام جمہوری قوتوں کو مشترکہ عمل کی دعوت دے دی ہے اور تمام فریقین کے اتفاق سے الیکشن کمیشن کی تشکیل نو کا مطالبہ کیا ہے۔  یہ اعلان چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی…