پھانسی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: ایرانی وزیر…
تہران :ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے مظاہرین کو پھانسی دینے کی خبروں کو مسترد کردیا۔ایرانی وزیرخارجہ نے واضح کیا کہ ایران میں لوگوں کو پھانسی دینے کا کوئی منصوبہ نہیں، پھانسی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
امریکی نشریاتی ادارے فاکس نیوز…
