ورلڈ لبرٹی فنانشل کے امریکی وفد کی فیلڈ مارشل عاصم…

راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ورلڈ لبرٹی فنانشل کے امریکی وفد کی ملاقات ہوئی جس کا مقصد کراس بارڈر ڈیجیٹل فنانس اور مضبوط مالی شمولیت کے مواقع پر تبادلہ خیال تھا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق وفد کی قیادت معروف گلوبل فن…

امریکہ آئندہ 24 گھنٹوں میں ایران میں مداخلت…

ایران میں احتجاجی مظاہروں اور امریکی صدر کی جانب سے مظاہرین کی مدد کے لیے مداخلت کی دھمکیوں کے باعث بڑھتی کشیدگی کے دوران غیر ملکی خبررساں ایجنسی رائٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا آئندہ 24 گھنٹوں میں ایران میں مداخلت کرسکتا ہے۔ خطے میں…

حکومت کا نئےکرنسی نوٹ متعارف کرانےکا فیصلہ، نئے…

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ  کے ہونے والے اجلاس میں حکومت نے نئے کرنسی نوٹ متعارف کرانےکا فیصلہ کیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے سٹیٹ بینک سے جاری ہونے والے بینک نوٹوں کے نئے ڈیزائن پر کابینہ کو…

امریکہ  نے حملہ کیا تو امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ…

تہران: ایران نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس پر حملہ کیا گیا تو مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا جائے گا۔ خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے ایک سینئر ایرانی اہلکار نے بتایا کہ ایران نے خطے میں امریکہ کے اتحادی…

امریکہ ایران پر حملہ نہ کرے، ورنہ عالمی آئل مارکیٹ…

نیویارک: امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق سعودی عرب کی قیادت میں خلیجی ممالک نے ایران پر ممکنہ امریکی حملے کی کھل کر مخالفت کر دی  اور واشنگٹن کو خبردار کیا ہے کہ ایسی کسی کارروائی کے سنگین عالمی معاشی نتائج سامنے آ سکتے ہیں۔ اخبار کے…

امریکہ اور ایران کے درمیان رابطے منقطع، ممکنہ فوجی…

واشنگٹن: امریکہ اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران دونوں ممالک کے اعلیٰ حکام کے درمیان براہِ راست رابطے منقطع ہو گئے ہیں، جس کے بعد ممکنہ فوجی حملوں کے خدشات میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق ایک سینئر…

امیرِ قطر کا وزیراعظم شہباز شریف سے ٹیلیفونک…

اسلام آباد: قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی اور وزیراعظم پاکستان  شہباز شریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، جس میں مشرقِ وسطیٰ کی حالیہ صورتحال اور خطے میں جاری پیش رفت پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم آفس کے مطابق امیرِ قطر نے…

امریکہ  کا غزہ جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کا اعلان،…

نیویارک: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشرقِ وسطیٰ کے لیے خصوصی ایلچی اسٹیو وِٹکوف نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے تیار کیے گئے منصوبے کے دوسرے مرحلے کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے۔ بدھ کو سوشل میڈیا پر جاری بیان میں اسٹیو وِٹکوف نے کہا کہ صدر ٹرمپ کا…

معرکۂ حق میں کامیابی کے بعد پاکستانی لڑاکا طیاروں…

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معرکۂ حق میں کامیابی کے بعد پاکستان کے لڑاکا طیاروں کی عالمی سطح پر مانگ میں نمایاں اضافہ ہوا ہے اور متعدد ممالک ان کی خریداری کے لیے پاکستان سے بات چیت کر رہے ہیں، جس سے ملکی معیشت کو فائدہ…

بھارت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت نہ کرنے سے…

ڈھاکہ: بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کی فنانس کمیٹی کے سربراہ نجم الحسین نے کہا ہے کہ بھارت میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت نہ کرنے کی صورت میں بورڈ کو کوئی مالی نقصان نہیں ہوگا۔ نجم الحسین نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈکپ میں شرکت…