ٹرمپ7 برس کے بچے کی ذہانت سےمتاثر، صدارتی میڈل سے نواز دیا

0

 واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 7 سالہ بچے کو صدارتی میڈل سے نواز دیا۔7 سالہ بچے نے امریکی صدر کو دودھ کی پراسیسنگ سے متعلق عمل بتایا۔ ڈونلڈ ٹرمپ بچے کی ذہانت سے اس قدر متاثر ہوئے کہ بچے کو صدارتی میڈل دے دیا۔

اس موقع پر امریکی صدر نے کہا کہ یہ میڈل سیاستدان حاصل کرناچاہتے ہیں لیکن وہ اس بچے کو میڈل دے رہے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.