اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ،…

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، جس میں خطے کی موجودہ صورتحال اور پاکستان سعودی عرب کے دوطرفہ تعلقات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔…

اسحاق ڈار کی مصری وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک گفتگو،…

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی سے ٹیلی فونک گفتگو کی، جس میں خطے کی حالیہ صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ترجمان وزارتِ خارجہ کے مطابق گفتگو کے دوران دونوں…

افغان دارالحکومت کابل میں دھماکہ، متعدد افراد ہلاک…

کابل: افغان دارالحکومت کابل کے علاقے شہرِ نو میں ہونے والے ایک زور دار دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے ہیں، جس کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق طالبان کی وزارتِ داخلہ کے ترجمان نے…

ٹرمپ آئندہ ہفتوں میں ایرانی سپریم لیڈر کو قتل کرنے…

واشنگٹن/تل ابیب: اسرائیل میں امریکا کے سابق سفیر ڈان شپیرو نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ چند ہفتوں میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کو قتل کرنے کی کوشش کریں گے۔ ڈان شپیرو جو سابق امریکی صدر بارک اوبامہ کے دورِ…

سابق را چیف بھی مودی کے خلاف کھل کر بول پڑے ،کشمیر…

نئی دہلی: بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے سابق سربراہ اے ایس دولت نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر نریندر مودی کی حکومت کو کوئی خاص پرواہ نہیں، جبکہ کشمیری عوام شدید مایوسی اور بے بسی کا شکار ہیں۔ چنئی میں منعقدہ ایک لٹریچر…

سانحہ گل پلازہ: جاں بحق افراد کے لواحقین کو ایک…

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو فی کس ایک کروڑ روپے معاوضہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبائی وزراء…

متنازع ٹوئٹ کیس: ایمان مزاری اور ہادی علی کے وارنٹ…

اسلام آباد: متنازع ٹوئٹ کیس میں اسلام آباد پولیس اور نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل نہ کرا سکیں۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج افضل مجوکہ…

ایس بی سی اے نے سابق صدر عارف علوی کا ڈینٹل کلینک…

کراچی: سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) نے سابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا ڈینٹل کلینک ڈی سیل کر دیا ہے۔ سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے سابق صدر عارف علوی کے ڈینٹل کلینک کو سیل کیے جانے کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست پر…

اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے،…

اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 5.8 ریکارڈ اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور اس کے گردونواح میں پیر کی دوپہر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں اور…

سانحہ گل پلازہ: جاں بحق افراد کی تعداد 17 ہوگئی،…

کراچی: سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 17 تک پہنچ گئی ہے، جبکہ واقعے کے بعد اب بھی 73 افراد لاپتا ہیں، جن میں کئی خواتین بھی شامل ہیں۔ سندھ حکومت کی ہیلپ ڈیسک کے مطابق گزشتہ روز 70 افراد کے لاپتا ہونے کا اندراج کیا گیا تھا،…