آئل کمپنیز کے ڈیزل قیمت فارمولے پر تحفظات، ایندھن…

اسلام آباد: ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے نظام پر اختلافات سامنے آ گئے ہیں، جہاں آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل (او سی اے سی) نے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں کے فارمولے میں حالیہ تبدیلیوں پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ او سی اے…

ملک بھر میں بجلی بحران شدت اختیار کر گیا، پنجاب…

اسلام آباد: ملک بھر کی تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) میں بجلی کی صورتحال تشویشناک ہو گئی ہے اور مجموعی شارٹ فال ساڑھے 3 ہزار میگاواٹ سے بھی تجاوز کر گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا…

گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کا شیڈول جاری، پولنگ…

گلگت: گلگت بلتستان اسمبلی کے عام انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے، جس کے تحت علاقے میں پولنگ 7 جون کو ہوگی۔ جاری کردہ شیڈول کے مطابق امیدوار اپنے کاغذات نامزدگی 16 اپریل سے 20 اپریل تک جمع کرا سکیں گے، جبکہ امیدواروں کی ابتدائی فہرست…

وزیراعظم شہباز شریف اہم سرکاری دورے پر سعودی عرب…

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اہم سرکاری دورے پر سعودی عرب کے لیے روانہ ہو گئے ہیں، جہاں سے وہ اپنے تین ملکی دورے کا آغاز کریں گے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف 15 سے 18 اپریل تک سعودی عرب، قطر اور ترکیہ کا دورہ کریں گے۔ ان…

پاکستان میں پہلی بار لائیواسٹاک انشورنس اسکیم کا…

اسلام آباد: پاکستان میں پہلی بار لائیو اسٹاک انشورنس اسکیم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے، جس کا مقصد کسانوں کو مالی تحفظ فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ جنگلی حیات کے تحفظ کو یقینی بنانا ہے۔ ترجمان ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کے مطابق اس اسکیم کا…

چینی سیٹلائٹ کے ذریعے امریکی اڈوں کی نگرانی، ایران…

لندن : برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز کی ایک تحقیقاتی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایران نے چینی جاسوس سیٹلائٹ کے ذریعے مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی اڈوں اور حساس تنصیبات کی نگرانی کی۔ رپورٹ کے مطابق 2024 کے اواخر میں ایرانی پاسداران انقلاب کی…

جل بینڈ کے گانے کی مقبولیت سرحد پار بھی چھا گئی،…

کراچی: پاکستان کے معروف گلوکار گوہر ممتاز نے انکشاف کیا ہے کہ بالی وڈ سپر اسٹار سنجے دت نے مشہور گانا عادت اپنی فلم کیلئے مانگا تھا۔ ایک پوڈکاسٹ گفتگو میں گوہر ممتاز نے بتایا کہ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ اپنے بینڈ جل بینڈ کے ساتھ ممبئی…

پاکستان اور یورپی یونین میں تجارت و سرمایہ کاری کے…

اسلام آباد: پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، جس کے تحت ایک اعلیٰ سطح بزنس فورم کے انعقاد کا اعلان کیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق **ای یو پاک بزنس فورم 28 اور 29 اپریل کو…

ٹیکس کا پیسہ قوم کی امانت ہے اور اس کی حفاظت ہمارا…

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اوور انوائسنگ میں ملوث ملزمان کے خلاف کارروائی تیز کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے امور پر ہفتہ وار جائزہ اجلاس ہوا جس میں اوور انوائسنگ کے حوالے سے…