ایران کا آبنائے ہرمز سےگزرنے والے تیل پر فی بیرل 1…

لندن :ایران نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تیل پر فی بیرل 1 ڈالر ٹیکس لگانےکا اعلان  کیا ہے۔برطانوی اخبار کے مطابق ایرانی پیٹرولیم ایکسپورٹرز  یونین کے ترجمان حامد حسینی نے کہا ہے کہ ایران نے  آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تیل بردار جہازوں سے ٹول…

ایرانی وزیرخارجہ کا فیلڈ مارشل سے ٹیلیفونک رابطہ،…

تہران :ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے فیلڈ مارشل عاصم منیر  سے ٹیلی فونک رابطہ  کیا اور  جنگ کے خاتمے کے لیے مسلسل اور  مؤثر کوششوں پر  پاکستان کی تعریف کی۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ پاکستان کے تعمیری اور ذمہ دارانہ کردار…

ٹرمپ مذاکراتی ٹیم اسلام آباد بھیج رہے ہیں، نائب…

واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیوٹ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ مذاکرات کے لیے  اپنی مذاکراتی ٹیم اسلام آباد بھیج رہے ہیں۔ وائٹ ہاؤس ترجمان کے مطابق مذاکراتی ٹیم میں جے ڈی وینس، اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر شامل ہوں…

ایران جنگ بندی کیلئے امریکا نے پاکستان پر دباؤ…

لندن :ایران اور امریکا کے درمیان ہونے والی جنگ بندی سے قبل  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک جانب ایران کے خلاف سخت بیانات دیتے رہے اور دعویٰ کرتے رہے کہ تہران معاہدے کے لیے ’منتیں کر رہا ہے‘ جبکہ دوسری جانب امریکا عارضی جنگ بندی کی کوششیں کررہا…

سیز فائرکی خلاف ورزیاں امن عمل کی روح کو متاثرکر…

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف  نےکہا ہےکہ  سیز فائر کی  خلاف ورزیاں امن عمل کی روح کو متاثر کر رہی ہیں، تمام فریقوں سے مخلصانہ درخواست ہےکہ تحمل کا مظاہرہ کریں۔ ایکس پر جاری بیان میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ  جنگ زدہ علاقے میں…

لبنان پر اسرائیلی حملے جاری رہے تو ایران جنگ بندی…

تہران :ایرانی خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق اگر اسرائیل لبنان پر حملے جاری رکھتا ہے تو ایران جنگ بندی معاہدے سے دستبردار ہو سکتا ہے۔ خبررساں ادارے نے ذرائع کا  حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اس امکان پر غور کر رہا ہے کہ اگر صہیونی رجیم…

جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کے لبنان پر شدید حملے،…

بیروت :اسرائیلی فوج کی جانب سے ایران جنگ بندی نافذ ہونے کے باوجود لبنان پر اب تک کے شدید ترین فضائی حملے کیے ہیں ۔لبنان سول ڈیفنس کے مطابق ملک بھر میں اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 254 ہو گئی ہے جبکہ 1165 افراد زخمی…

امریکا کا ایران کے خلاف ’ایپک فیوری‘ آپریشن کامیاب…

واشنگٹن:امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ڈین کین نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی کو تاریخی قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے نتیجے میں ایران جنگ بندی پر مجبور ہوا۔ میڈیا سے گفتگو میں پیٹ ہیگسیتھ کا کہنا…

جنگ بندی خوش آئند پیش رفت، پاکستان سمیت تمام…

انقرہ:ترکیے کے صدر رجب طیب اردوان نے امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ جنگ بندی کا خیرمقدم کرتے ہوئے برادر ملک پاکستان سمیت تمام فریقین کو مبارکباد دی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ 28 فروری سے جاری کشیدگی…