گلگت بلتستان انتخابات: مسلم لیگ (ن) کا اعلیٰ سطح…

اسلام آباد: رانا ثناء اللہ اور وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام سے مسلم لیگ (ن) کے گلگت بلتستان کے اعلیٰ سطحی وفد نے اہم ملاقات کی، جس میں آئندہ انتخابات کی تیاریوں پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔ ملاقات میں سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان و صدر حافظ…

سپریم کورٹ کا پی آئی اے کو 24 سالہ پنشن ادا کرنے…

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے قومی ائیرلائن پی آئی اے کو ایک سابق ملازم کو 24 سال کی پنشن اور دیگر بقایاجات ادا کرنے کا حکم دے دیا ہے، جبکہ ادارے کے منیجنگ ڈائریکٹر کو بھی ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا گیا ہے۔ کیس کی سماعت جسٹس شاہد…

بنوں:تین پولیو ورکرز نامعلوم افراد کے ہاتھوں اغوا…

بنوں: ضلع بنوں کے علاقہ جھنڈوخیل میں نامعلوم افراد نے تین پولیو ورکرز کو اغوا کر لیا ہے، جس کے بعد علاقے میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق اغوا ہونے والے پولیو ورکرز کی شناخت کریم اللہ، مشکوٰۃ اللہ اور شاہ زیب کے…

عالمی توجہ اسلام آباد پر مرکوز، پاکستان خطے میں…

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ اس وقت عالمی توجہ اسلام آباد پر مرکوز ہے اور پاکستان خطے میں امن و استحکام کیلئے ایک کلیدی کردار ادا کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران، امریکا اور اسرائیل کشیدگی…

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اجلاس: فیصل آباد ادارے میں 1…

اسلام آباد: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں مالی بے ضابطگیوں سے متعلق اہم انکشافات سامنے آئے ہیں، جن میں فیصل آباد کے ایک تعلیمی و تحقیقی ادارے میں کروڑوں روپے کی غیر قانونی ادائیگیوں کا معاملہ زیر بحث آیا۔ آڈٹ رپورٹ کے مطابق این ایف سی…

بلوچستان میں نجی شعبے کے اشتراک سے طبی سہولیات کی…

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت حکومت اور نجی شعبے کے درمیان طبی سہولیات کی فراہمی سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ، چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان، پرنسپل سیکرٹری عمران…

یو این سیکرٹری جنرل کا اسحاق ڈار سے رابطہ ، اسلام…

نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو ٹیلی فون کیا اور اسلام آباد میں منعقد ہونے والے امریکا ایران مذاکرات کے انعقاد پر پاکستان کے کردار کی تعریف کی۔ ٹیلی فونک رابطے کے…

سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر اگلے ہفتے تک پاکستان کو مل…

واشنگٹن: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو 3 ارب ڈالر کی مالی معاونت اگلے ہفتے تک موصول ہو جائے گی۔ واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بتایا کہ…

امریکہ ایران سے چھوٹی نہیں بلکہ جامع ڈیل چاہتا ہے:…

واشنگٹن: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ امریکا ایران کے ساتھ جاری مذاکرات میں کسی محدود معاہدے کے بجائے ایک جامع ڈیل کا خواہاں ہے، جس کا مقصد خطے میں دیرپا استحکام قائم کرنا ہے۔ یونیورسٹی آف جارجیا میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…

پاکستان میں ورچوئل اثاثوں کو قانونی حیثیت دینے…

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ورچوئل اثاثوں کو قانونی دائرہ کار میں لانے کیلئے نیا ریگولیٹری فریم ورک نافذ کر دیا ہے، جس کے تحت 2018 کا پرانا ورچوئل کرنسی سرکلر ختم کر دیا گیا ہے۔ مرکزی بینک کے اعلامیے کے مطابق نئے نظام کے تحت پاکستان…