Monday, June 29, 2026, 3:56 PM
مصنف
ویب ڈیسک 2581 posts 0 comments
ترسیلات زرصرف قانونی طریقے سے “اب کی بار ، روشن…
دبئی(نورحسن عاصم) قونصل جنرل پاکستان حسین محمد نے کہا ہے کہ بیرونِ ملک مقیم پاکستانی ہمارے قومی اثاثہ ہیں اور ان کی خدمات قابلِ تحسین ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قانونی ذرائع سے ترسیلاتِ زر نہ صرف معیشت کو مستحکم بناتی ہیں بلکہ ملک کی ترقی میں…
ایران سے بہت اچھے مذاکرات چل رہے ہیں، آج اہم اعلان…
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران آبنائے ہرمز دوبارہ بند کرنے کی کوشش کر رہا ہے، تاہم وہ اس اقدام کے ذریعے امریکا کو بلیک میل نہیں کر سکتا۔
اوول آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ مذاکرات…
وزیرِ اعظم شہباز شریف سعودی عرب، قطر اور ترکیہ کا…
لاہور:وزیرِ اعظم شہباز شریف سعودی عرب، قطر اور ترکیہ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد لاہور پہنچ گئے۔ وزیراعظم اپنا دورہ مکمل کرنے کے بعد ترکیہ سے وطن واپس روانہ ہوئے تھے، جہاں انطالیہ ایئرپورٹ پر ترکیہ اور پاکستان کی اعلیٰ شخصیات نے انہیں الوداع…
ایران سے بہت اچھے مذاکرات چل رہے ہیں، آج اہم…
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران آبنائے ہرمز دوبارہ بند کرنے کی کوشش کر رہا ہے، تاہم وہ اس اقدام کے ذریعے امریکا کو بلیک میل نہیں کر سکتا۔
اوول آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ مذاکرات مثبت…
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں شدید بارش، ژالہ باری…
اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں ممکنہ خراب موسمی صورتحال کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔
این ڈی ایم اے کے مطابق ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارش، تیز ہواؤں…
امریکہ ایران مذاکرات کی تاریخ تاحال طے نہیں،…
اسلام آباد: اعلیٰ حکومتی ذرائع کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان مجوزہ مذاکرات کے لیے تاحال کوئی حتمی دن اور تاریخ طے نہیں کی گئی ہے، جبکہ اسلام آباد میں پیر کے روز مذاکرات کے انعقاد کی اطلاعات بھی درست نہیں ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ…
متحدہ عرب امارات کو 2 ارب ڈالر کی ادائیگی کر…
اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 2 ارب ڈالر کا قرض واپس کر دیا ہے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق یہ ادائیگی مالیاتی ذمہ داریوں کی بروقت تکمیل کے تحت کی گئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ اقدام ملکی مالی…
وزیرِ اعظم شہباز شریف سے وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی…
اسلام آباد: وزیرِ اعظم شہباز شریف سے وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کی، جس میں اہم امورِ مملکت اور موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات کے دوران وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے وزیرِ اعظم کو اپنے حالیہ کامیاب سہ ملکی دورے پر…
بڑی تبدیلی :بھارت نے ایرانی تیل کی ادائیگیاں چینی…
نئی دہلی:بھارتی آئل ریفائنریز نے ایرانی تیل کی ادائیگیاں چینی یوآن میں کرنا شروع کر دی ہیں، جو امریکی پابندیوں کے تناظر میں ایک اہم پیش رفت قرار دی جا رہی ہے۔
برطانوی خبررساں ادارے رائٹرز نے باخبر ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ بھارت کی…
