امریکی دھمکیوں کے بعد ایران کا آبنائے ہرمز میں…
تہران: امریکا کی جنگی مشقوں اور بحری بیڑے کی مشرقِ وسطیٰ آمد کے بعد ایران نے آبنائے ہرمز میں فوجی مشقوں کا اعلان کر دیا ہے، جس سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے۔
ایران نے فوجی مشقوں کے پیشِ نظر فضائی حدود کے لیے نوٹم (NOTAM) جاری کر دیا…
