یونیورسٹی آف لکی مروت کے قریب مشکوک نقل و حرکت،…
لکی مروت :یونیورسٹی آف لکی مروت کی زیر تعمیر عمارت کے قریب مشکوک افراد کی نقل و حرکت کی اطلاع پر پولیس اور پاک فوج نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مشترکہ سرچ آپریشن کیا۔
اطلاع ملنے پر کمانڈر 55 بریگیڈ بریگیڈیئر حیدر علی، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نزیر…
