ایپسٹین فائلز میں نام آنے پر سابق وزیراعظم کی…

اوسلو: ناروے کے سابق وزیرِاعظم اور نوبیل امن کمیٹی کے سابق چیئرمین تھوربیورن جیگ لینڈ کے بارے میں میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ انہوں نے مبینہ طور پر خودکشی کی کوشش کی، جس کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق 75…

نان بینکنگ سیکٹر کے اثاثوں میں 21 فیصد اضافہ…

کراچی:رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران غیر بینکاری مالیاتی شعبے کے اثاثوں کی مالیت بڑھ کر 6.84 کھرب روپے کی سطح پر آگئی۔ سیکیورٹیز ایکس چینج کمیشن آف پاکستان کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کے ابتدائی چھ ماہ کے دوران نان…

گردے فروخت کرنیوالے گینگ کے ہاتھوں شہری کا اغوا…

راولپنڈی:گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری اور غیر ملکیوں کو فروخت کرنے والے گینگ کے ہاتھوں شہری کے اغوا کا مقدمہ  درج کرلیا گیا۔ مقدمے میں دفعہ 109 سمیت پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹ ایکٹ کی دفعات بھی شامل  کی گئی ہیں۔ یہ دفعات پنجاب ہیومن…

عمران خان کو جیل سے کہاں منتقل کیا جائے؟ درخواست…

اسلام آباد:بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اڈیالہ جیل سے منتقل کرنے کے حوالے سے ایک اہم درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی گئی۔ توشہ خانہ فوجداری کیس میں  ایک متفرق درخواست سپریم کورٹ میں دائر کی گئی ہے۔ یہ درخواست سپریم کورٹ رولز 2025 رول 35 چھ…

علی امین سے سکیورٹی واپس لینے کا معاملہ، وزیراعلیٰ…

اسلام آباد:وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے علی امین گنڈا پور سے سکیورٹی واپس لینے کے معاملے پر ردعمل دیا ہے۔ گزشتہ روز، علی امین گنڈا پور نے صوبائی حکومت کی جانب سے سکیورٹی واپس لیے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے اپنی پارٹی کی حکومت پر…

کراچی: سپاری کلنگ کی منصوبہ بندی ناکام،شوٹر گرفتار

کراچی:شہر قائد کے علاقے پاک کالونی پولیس نے ایک خطرناک سپاری کلنگ کی واردات ناکام بنا دی اور میڈیکل اسٹور کے ملازم یونس سمیت شوٹر عثمان منظور کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق تفتیش کے دوران گرفتار ملزمان نے سنسنی خیز انکشافات کیے۔ملزم یونس…

وزیراعظم شہباز شریف کی امیرِ قطر سے ملاقات، دوطرفہ…

اسلام آباد:وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے قطر کے امیرشیخ تمیم بن حمد الثانی سے اہم ملاقات کی، جس میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی شریک تھے۔ ملاقات کے دوران دونوں…

ٹی 20 ورلڈکپ: ہیری بروک کی شاندار سنچری،پاکستان کو…

کولمبو:آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 8 مرحلے میں انگلینڈ نے ہیر بروک کی شاندار سنچری کی بدولت پاکستان کو باآسانی وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ پالی کیلے میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے کپتان سلمان آغا نے ٹاس…

وزیر اعظم  شہباز شریف سے قطر کے وزیر اعظم و وزیر…

دوحہ : وزیر اعظم  شہباز شریف نےقطر کے وزیر اعظم و وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن بن جاسم الثانی سے ملاقات کی۔ ملاقات  میں  نائب وزیراعظم اسحاق ڈار،  چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل  عاصم منیر، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات…